پاکستانی کرکٹ ٹیم

قومی ٹیم اگست میں افغانستان کیخلاف ون ڈے سیریز کھیلے گی

لاہور (گلف آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم رواں سال اگست میں افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز رواں سال اگست میں کھیلی جائے گی مزید پڑھیں

خواجہ محمدآصف

افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق نہیں ادا کررہا، خواجہ آصف

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق ادا نہیں کر رہا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان کی مسلح افواج نے افغانستان میں ٹی ٹی پی کی محفوظ مزید پڑھیں

سید عاصم منیر

افغانستان میں ٹی ٹی پی ٹھکانوں پر تشویش اور حملے ناقابل برداشت ہیں، موثر جواب دینگے،آرمی چیف سید عاصم منیر

راولپنڈی (گلف آن لائن)پاکستان فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے واضح کیاہے کہ افغانستان میں ٹی ٹی پی ٹھکانوں پر تشویش اور حملے ناقابل برداشت ہیں، موثر جواب دینگے،دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز آپریشن جاری رہے گااور دہشتگردی مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

میچ کے مقامات سمیت بھارت کے کسی بھی دورے کے لیے حکومتِ پاکستان کی منظوری درکار ہوتی ہے، پی سی بی

لاہور(گلف آن لائن) بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی اپنا موقف پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ میچ کے مقامات سمیت بھارت کے کسی بھی دورے کے لیے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

افغانستان میں امن علاقائی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے ناگزیر ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد( گلف آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ خطے کی ’سماجی اقتصادی ترقی اور خوشحالی‘ کے لیے ’افغانستان میں امن و استحکام‘ کی اہمیت پر زور دیتے ہیں اور پرامن افغانستان کے لیے تمام اسٹیک مزید پڑھیں

انتونیو گو تریس

عالمی برادری افغان خواتین کی معاشرتی دھارے میں عدم شمولیت پر فکرمند ہے، انتونیو گوتیرس

دوحا (گلف آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہاہے کہ عالمی برادری افغانستان کے استحکام، وہاں ہونے والی دہشتگردی، منشیات اسمگلنگ اور افغان خواتین کی معاشرتی دھارے میں شمولیت نہ ہونے پر فکرمند ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

چوتھا اجلاس

افغانستان کو دہشت گردی اور منشیات کے خطرے سے پاک ایک پرامن، متحد، خودمختار اور آزاد ریاست بننا چاہیے, افغانستان میں دہشت گردی سے متعلق سلامتی کی صورتحال بدستور سنگین ہے,افعانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کے چوتھے اجلاس میں سمرقند اعلامیہ

سمرقند(گلف آن لائن)افغانستان کو دہشت گردی اور منشیات کے خطرے سے پاک ایک پرامن، متحد، خودمختار اور آزاد ریاست بننا چاہیے۔ افغانستان میں دہشت گردی سے متعلق سلامتی کی صورتحال بدستور سنگین ہے.چینی میڈیا کے مطابق افغانستان کے ہمسایہ ممالک مزید پڑھیں

وانگ ون بین

چینی وزیر خارجہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کے چوتھے اجلاس میں شرکت کریں گے

بیجنگ ( گلف آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے اعلان کیا ہےکہ ازبکستان کے قائم مقام وزیر خارجہ سیدوف کی دعوت پر چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ چھن گانگ 12 سے 13 اپریل تک مزید پڑھیں

انخلا

افغانستان سے انخلا،بائیڈن انتظامیہ نے رٹرمپ کوموردالزام ٹھہرادیا

کابل(گلف آن لائن)افغانستان سے 2021 میں امریکی فوجیوں کے عجلت میں انخلا کے حوالے سے وائٹ ہائوس کی قومی سلامتی کونسل کی سربراہی میں ہونے والے ایک بین ایجنسی جائزے میں سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کو مورد الزام ٹھہرایا گیا ہے مزید پڑھیں