شفقت علی خان

بھارت کی بڑھتی آبی جارحیت پر پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان کو سفارتی سطح پر سیلاب کے حوالے سے مکمل تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت نے ایک دفعہ سفارتی ذرائع سے فلڈ کے مزید پڑھیں

امیر مقام

مشکل کی گھڑی میں پاکستان افغان عوام کے ساتھ ہے، افغان زلزلہ متاثرین کے ساتھ تعزیت و یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام

طورخم (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان افغان عوام کے ساتھ ہے، وزیراعظم شہباز شریف، مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت زرداری کا افغانستان میں زلزلہ کے متاثرین سے دلی تعزیت کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے افغانستان میں زلزلہ کے متاثرین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے افغانستان میں زلزلہ کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مشرقی افغانستان میں تباہ کن زلزلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مشرقی افغانستان میں تباہ کن زلزلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کرتے ہوئے پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور مزید پڑھیں

اسحق ڈار

بھارت کا بیانیہ دفن، مذاکرات ہوں گے تو برابری کی بنیاد پر ہوں گے،اسحاق ڈار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے بھارت کا نیو نارمل کا بیانیہ دفن ہو چکا ہے اور اب بھارت سے مذاکرات ہوں گے تو برابری کی بنیاد پر ہوں گے۔ چین روانگی سے پہلے گفتگو مزید پڑھیں

محمد اسحاق

نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کابل پہنچ گئے

کابل(نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار پاکستان، چین اور افغانستان کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کے تیسرے دور میں شرکت کے لیے کابل پہنچ گئے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق کابل ائیرپورٹ پر افغانستان کے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

صوبے میں پائیدار امن کیلئے افغانستان سے بات چیت ناگزیر ہے،بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات خیبرپخونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ صوبے میں پائیدار امن کے قیام کیلئے افغانستان سے بات چیت کا آغاز ناگزیر ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ مقامی جرگوں کی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

خیبرپختونخوا میں کسی آپریشن کی اجازت نہیں دی جائے گی، علی امین گنڈاپور

پشاور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ صوبے میں کسی آپریشن کی اجازت نہیں دی جائے گی، ہمارا صوبہ ہمیں چلانے دیں، ہمارا صوبہ اپنے وسائل پر پیروں پر کھڑا ہوسکتا ہے۔ پشاور میں آل مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

جنگ نہ ہونا امن نہیں، انصاف ہونا امن ہے،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جنگ نہ ہونا امن نہیں بلکہ انصاف ہونا امن ہے، جب تک انصاف نہیں ہوگا تو امن نہیں آئے گا۔ ضم شدہ اضلاع کے قبائلی جرگے سے مزید پڑھیں

ٹرمپ

صدرٹرمپ کا یو اے ای میں پھنسے افغان شہریوں کی مدد کا اعلان

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا میں افغان شہریوں کی عارضی حیثیت ختم کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ یو اے ای میں پھنسے افغانیوں کی تکلیف پر پریشانی میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متحدہ عرب امارات میں مزید پڑھیں