لاہور ہائیکورٹ

نگران پنجاب حکومت کو ہٹانے کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے نگران پنجاب حکومت کو ہٹانے کے لئے دائر درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے مقامی وکیل زمان وردگ ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے 28 مئی کو قومی اسمبلی کے حلقوں پر ضمنی انتخابات روک دئیے

اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن نے 28 مئی کو قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات روک دئیے۔لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن نے 11 مئی کو پولنگ کیلئے جاری کیا جانے والا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ 28 مئی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

این اے 108اور 118میں ضمنی الیکشن رکوانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 108 اور 118 میں ضمنی الیکشن رکوانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی درخواست پر مزید پڑھیں

طلال چوہدری

پارلیمنٹ کو تگڑا ہونا چاہیے یہ میونسپل کارپوریشن نہیں،طلال چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنماطلال چوہدری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو تگڑا ہونا چاہیے یہ میونسپل کارپوریشن نہیں،اداروں کو پارلیمنٹ جنم دیتی ہے،عمران خان کہتا ہے جو لوگ ہنگامے میں ہلاک ہوئے وہ ان مزید پڑھیں

فرخ حبیب

الیکشن کمیشن ابھی (ن )لیگ اور پیپلز پارٹی کے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہیں کرسکا،فرخ حبیب

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن ابھی (ن )لیگ اور پیپلز پارٹی کے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہیں کرسکا۔ اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کہاکہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کا الیکشن ناممکن قرار دیدیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کو واضح طور پر ناممکن قرار دیدیاالیکشن کمیشن نے اس حوالے سے سپریم کورٹ میں تین رپورٹیں جمع کرائی ہیں۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی الیکشن کمیشن کے نا اہلی فیصلے کیخلاف درخواست پر حتمی دلائل کیلئے 5 مئی کی تاریخ مقرر

اسلام آباد (گلف آن لائن) ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی الیکشن کمیشن کے نا اہلی فیصلے کیخلاف درخواست پر حتمی دلائل کیلئے 5 مئی کی تاریخ مقرر کردی ۔ بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

90دن پورے ہونے کے بعد نگراں وزیر اعلی پنجاب 23اپریل کو کوئی ایگزیکٹیو آدر پاس نہیں کر سکیں گے’ فواد چودھری

لاہور ( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پنجاب کے نگراں وزیر اعلی کو 22اپریل کو 90دن پورے ہو جائیں گے، 23اپریل کو وہ کوئی چیک سائن کر سکتے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں عام انتخابات کے لئے پولنگ سکیم تیار کرلی, کتنے حلقے اور پولنگ اسٹیشنز ہونگے ؟ تفصیلات جاری

لاہور(گلف آن لائن)الیکشن کمیشن نے پنجاب میں عام انتخابات کے لئے پولنگ سکیم تیار کرلی۔ پنجاب اسمبلی کے 297 حلقوں کے لئے تقریباً 52 ہزار پولنگ اسٹیشن قائم کئے جائیں گے۔ڈرافٹ پولنگ سکیم شائع کی جائے گی۔شیڈول کے مطابق امیدوار مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں پنجاب الیکشن کے حوالے سے رپورٹ جمع کروا دی

اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں پنجاب الیکشن کے حوالے سے رپورٹ جمع کروا دی۔منگل کو سربمہر لفافے میں الیکشن کمیشن عملہ رپورٹ لے کر سپریم کورٹ پہنچا ،الیکشن کمیشن نے رپورٹ رجسٹرار آفس جمع کروا مزید پڑھیں