اسد عمر

تحریک انصاف کا ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پر جانبداری کا الزام، عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پر جانب داری کا الزام لگاتے ہوئے عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے کنڈکٹ کے خلاف اسلام مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

حلقہ بندیاں کرانے کا معاملہ ،رجسٹرار سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی نئی حلقہ بندیوں کے خلاف درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی

اسلام آباد(گلف آن لائن)الیکشن کمیشن کی جانب سے نئی حلقہ بندیاں کرانے کے معاملے پر رجسٹرار سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی نئی حلقہ بندیوں کے خلاف درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی۔ اعتراض اٹھایاگیاکہ درخواست گزار نے متعلقہ فورم مزید پڑھیں

راجہ بشارت

26 منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس جمع ہونے کے بعد حمزہ شہباز ایوان میں اکثریت کھو چکے ہیں’راجہ بشارت

لاہور (گلف آن لائن) سابق صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے 26 منحرف اراکین کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس جمع ہونے کے بعد حمزہ شہباز اقتدار میں آنے سے پہلے ہی ایوان میں مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

موجودہ حکومت کو 6 ہفتے کے اندر گرا دیں گے ،فیصل واوڈا

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ حکومت کو 6 ہفتے کے اندر گرا دیں گے۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ الیکشن کمیشن اس وقت مسلم لیگ(ن)کی بی ٹیم کاکرداراداکررہاہے، الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے فارنگ فنڈنگ کیس میں دیگر سیاسی جماعتوں کو بلانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے فارنگ فنڈنگ کیس میں دیگر سیاسی جماعتوں کو بلانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کی نئی حلقہ بندیوں کا شیڈول عدالت میں چیلنج کردیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی نئی حلقہ بندیوں کا شیڈول سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے عدالت میں آرٹیکل184 تھری کے تحت درخواست دائرکی جس مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

عام انتخابات سے قبل حلقہ بندیاں آئینی ضرورت ہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں حلقہ بندیوں کی حد بندی کے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کے بیان پر الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ اگلے عام انتخابات سے مزید پڑھیں

عمران خان

منحرف اراکین کے خلاف ریفرنسز ،پی ٹی آئی کے مخصوص نشستوں پر خواتین اور اقلیتی ممبران کے نام واپس لیتا ہوں،عمران خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے الیکشن کمیشن سے کہا ہے کہ منحرف اراکین کیخلاف آرٹیکل 63 اے کے تحت کارروائی کیلئے ریفرنسز دائر کیے جا چکے، پی ٹی آئی کے مخصوص نشستوں پر خواتین اور مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا عمل چار ماہ میں مکمل کرنے کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے ملکی حالات کوسامنے رکھتے ہوئے 2017کی مردم شماری اور آبادی کے اعدادوشمار کے مطابق فوری طور پر قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے تمام حلقہ جات کی حلقہ بندیوں کے کام کا آغاز کر مزید پڑھیں

فریال تالپور

فریال تالپور نااہلی کیس، سماعت 10 مئی تک ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن میں پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کے خلاف اثاثے چھپانے سے متعلق نااہلی کیس کی سماعت 10 مئی تک ملتوی کردی گئی۔فریال تالپور نااہلی کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ممبر سندھ ناصر مزید پڑھیں