الیکشن کمیشن

کوئی شیڈول جاری نہیں کیا، سوشل میڈیا پر زیر گردش انتخابی شیڈول جعلی ہے،الیکشن کمیشن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن نے انتخابات سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے شیڈول کو جعلی قرار دے دیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا پر وقتا فوقتا الیکشن کے حوالے سے جھوٹے بیانات مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

ملک کی 3 بڑی پارٹیاں اپنی سمت کھو بیٹھی ہیں ،سب اقتدار میں رہے ،کوئی کام نہیں کیا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کی 3 بڑی پارٹیاں اپنی سمت کھو بیٹھی ہیں اور سب اقتدار میں رہے لیکن کوئی کام نہیں مزید پڑھیں

رضا ربانی

عام انتخابات میں مزید تاخیر نئی آئینی خلاف ورزی ہو گی، رضا ربانی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں مزید تاخیر نئی آئینی خلاف ورزی ہو گی،عام انتخابات 8فروری 2024 کو ہونے چاہئیں، اپنے بیان میں رضا مزید پڑھیں

سعید غنی

ن لیگ کے لوگ نوازشریف کی سیاست کاجنازہ نکال رہے ہیں، سعید غنی

کراچی(نمائندہ خصوصی)ن لیگ کے لوگ نواز شریف کی سیاست کاجنازہ نکال رہے ہیں،پیپلز پارٹی رہنما سعید غنی نے کہا شاہدخاقان کہہ رہے ہیں نواز شریف کو اس طرح کی سیاست نہیں کرنی چاہیے، پیپلزپارٹی کے رہنما سعیدغنی نے پریس کانفرنس مزید پڑھیں

مریم نواز

چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز کا انتخابی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ

لاہور (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے انتخابی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا،مریم نواز پنجاب میں انتخابات سے قبل ورکرز کنونشن میں شرکت کریں گی، مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر 9دسمبر کو جلال مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

اچانک انتخابات میں تاخیر کے نام پر میڈیا سرکس لگا دیا گیا ہے شاید یہ شور شرابا ابھی بارگاہ عدل تک نہیں پہنچا، عرفان صدیقی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی منشور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہاہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کی ہدایت کے باوجود اچانک انتخابات میں تاخیر کے نام پر میڈیا سرکس لگا دیا گیا ہے شاید مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

سیاسی جماعتوں کو لیول پلینگ فیلڈ نہیں مل رہی، قمر زمان کائرہ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو انتخابات کیلئے لیول پلینگ فیلڈ نہیں مل رہی۔ الیکشن کمیشن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری نے الیکشن کمیشن پر بھرپور اعتماد کا اظہار کر دیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے الیکشن کمیشن پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ 8فروری کو پیپلزپارٹی ملک کی اکثریتی پارٹی بن کر سامنے آئے گی، الیکشن کمیشن پر اعتماد ہے انتخابات شفاف مزید پڑھیں

شجاعت حسین

انتخابات میں اپنی سیاسی حیثیت کو بر قرار رکھتے ہوئے کسی بھی طرح کے اتحاد کا فیصلہ کریں گے’ شجاعت حسین

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے لاہور کے جنرل سیکرٹری محمد ندیم پہلوان نے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال ، آئندہ عام انتخابات میں ممکنہ سیٹ ایڈ جسٹمنٹ مزید پڑھیں

میاں جاوید لطیف

انتخابات سے پہلے نوازشریف ،پی ٹی آئی چیئرمین کے کیسز کا فیصلہ ہونا چاہیے ‘ میاں جاوید لطیف

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ایک بندے کو جیل میں تمام سہولتیں مل رہی ہیں اورنوبت یہاں تک آ گئی ہے کہ تین دن بکری کا دودھ ،چار مزید پڑھیں