سابق وزیراعظم عمران خان

این اے 45کرم پر کامیابی کے بعد عمران خان سات حلقوں پر منتخب ہونے والے ملک پہلے سیاستدان بن گئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)این اے 45 کرم پر کامیابی کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان سات حلقوں پر منتخب ہونے والے ملک پہلے سیاستدان بن گئے ہیں، گذشتہ 15دنوں کے دوران قومی اسمبلی کے 8 حلقوں پر ہونے والے انتخابات میں مزید پڑھیں

شیخ رشید

وقت اگلے اتوار حکمرانوں کے گلے پڑ جائے گا’ شیخ رشید

لاہور( گلف آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت انتخابات سے فراری ہے صرف مذاکرات کاڈھونگ رچارہی ہے ،جوحقیقی بااختیارہیں وہ ملک کی بہتری کے لئے انتخابات کرائیں، عوام سے ٹکرائو،معیشت کی تباہی اور مزید پڑھیں

ایاز صادق

پی ٹی آئی سے انتخابات پر بات نہیں ہوگی،ایاز صادق

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے الیکشن پر بات نہیں ہوگی، باقی معاملات پر مذاکرات ہوسکتے ہیں۔ ایک انٹر ویو میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں

احسن اقبال

تحریک انصاف انتخابات جلد کرانے میں سنجیدہ ہے تو پنجاب ، پنجاب ،خیبر پختوانخواہ کے وزرائے اعلیٰ اسمبلیاں توڑنے کی ایڈوائس بھجوائیں ‘ احسن اقبال

لاہور( نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف انتخابات جلد کرانے میں واقعی سنجیدہ ہے تو پنجاب اور خیبر پختوانخواہ کے وزرائے اعلیٰ گورنرز کو اسمبلیاں توڑنے کی ایڈوائس بھجوائیں ہم مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

پولنگ اسٹیشنز پر انتخاب والے دن رینجرز کا تقرر کیا جائے، حافظ نعیم الرحمان کا مطالبہ

کراچی(گلف آن لائن) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ پولنگ اسٹیشنز پر انتخاب والے دن آرمی اور رینجرز کا تقرر کیا جائے، الیکشن کمیشن سے درخواست ہے ایڈمنسٹرئٹر کو برطرف کیا جائے تاکہ ایسا مزید پڑھیں

وزیر توانائی

عمران خان تین کوششوں کے بعد چوتھی بار صوبائی حکومتوں کے وسائل سے اسلام آباد پر حملہ کرنے کیلئے کوشش کررہے ہیں، وزیر توانائی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے بجلی خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان تین کوششوں کے بعد چوتھی بار صوبائی حکومتوں کے وسائل سے اسلام آباد پر حملہ کرنے کیلئے کوشش کررہے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

انتخابات نہ ہونے کا نقصان انتخابات نہ کرنے سے کہیں بڑا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی میں واپسی کے مشورے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ انتخابات نہ ہونے کا نقصان انتخابات نہ کرنے سے مزید پڑھیں

شیخ رشید

ملک تقریباً ڈیفالٹ ہوچکا بس اعلان ہونا باقی ہے : شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہاہے کہ ملک تقریبا ڈیفالٹ ہوچکا بس اعلان ہونا باقی ہے۔ایک بیان میں شیخ رشید احمد نے کہاکہ بجلی 4.50 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے، عوام کاچولہا نہیں مزید پڑھیں

تحریک انصاف

امپورٹڈحکومت اپنی نااہلی کو چھپانے کیلئے ہر بات پر عمران خان کا نام لیتے ہیں، حماد اظہر

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت اپنی نااہلی کو چھپانے کیلئے ہر بات پر عمران خان کا نام لیتے ہیں،ہمیں ملک اور اسکی فلاح کیلئے انتخابات کی طرف جانا مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

رانا ثنااللہ نے عمران خان کو انتخابات پر بات چیت کی پیشکش کردی

اسلام آباد(گلف آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو انتخابات پر بات چیت کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان بیٹھ کر بات کریں، انتخابات اکتوبر میں کرانے ہیں یا مزید پڑھیں