حسان نیازی

حسان نیازی کی کاغذات نامزدگی سے متعلق دائر درخواست پر فریقین سے جواب طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما حسان نیازی کے کاغذات نامزدگی پر دستخط کی اجازت کے لئے دائر کی جانے والی درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

بلوچستان ہائیکورٹ کا حلقہ بندی تبدیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ آف پاکستان نے بلوچستان ہائی کورٹ کا حلقہ بندی تبدیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔ پیر کو قائمقام چیف جسٹس سردارطارق کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے معاملے کی سماعت کی۔سپریم کورٹ مزید پڑھیں

خالد مگسی

انتخابی شیڈول جاری ہونے سے ایک روز قبل ہائیکورٹ کا فیصلہ حیران کن ہے،خالد مگسی

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ خالد مگسی نے کہا ہے کہ انتخابی شیڈول جاری ہونے سے ایک روز قبل ہائی کورٹ کا فیصلہ حیران کن ہے، ایک بیان میں خالد مگسی نے کہا ہے کہ ڈی آر اوز اور مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ ،غیر قانونی تارکینِ وطن کے نام انتخابی فہرستوں سے نکالنے کی درخواست دائر

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ غیر قانونی تارکینِ وطن کے نام انتخابی فہرستوں سے نکالنے کے احکامات جاری کیے جائیں، انتخابی فہرستوں کی درستگی تک انتخابی شیڈول جاری مزید پڑھیں

لاہورہائی کورٹ

(ق)لیگ کے نئے سربراہ کے انتخابی شیڈول پر الیکشن کمیشن کے حکم امتناع کیخلاف درخواست مسترد

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہورہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ق) کے نئے سربراہ کے انتخابی شیڈول پر الیکشن کمیشن کے حکم امتناع کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنا پر مسترد کر دی ۔لاہور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ (ق )کے نئے سربراہ کے مزید پڑھیں