مرتضیٰ وہاب

رواں سال ترقیاتی کاموں کی تکمیل کا سال ہے، میئر کراچی کا جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کا اعلان

کراچی (نمائندہ خصوصی)میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ رواں سال ترقیاتی کاموں کی تکمیل کا سال ہے اور شہر کے تمام ٹانز میں نمایاں ترقیاتی سرگرمیاں نظر آئیں گی۔ انہوں نے بتایا کہ کے ایم سی اس سال مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

غربت کے خاتمے کے لیے ریاست کے ساتھ مخیر حضرات، سول سوسائٹی اور نجی شعبے کو کردار ادا کرنا ہوگا ،سید یوسف رضا گیلانی

ملتان(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ غربت کا خاتمہ صرف ریاست کے بس کی بات نہیں، اس مقصد کے لیے مخیر حضرات، سول سوسائٹی اور نجی شعبے کو حکومت کے ساتھ شراکت داری کرنا ہوگی۔وہ مزید پڑھیں

امیر مقام

امیر مقام کا شانگلہ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، وفاقی حکومت کے تعاون کی یقین دہانی کرائی

شانگلہ(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے تحصیل مخوزی، شانگلہ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے تباہ شدہ انفراسٹرکچر، بشمول بونیر اور شانگلہ (پورن) کو ملانے والے چوگا میں تباہ حال مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

بصارت سے محروم پاکستانی خاتون سفارتکار نے اقوام متحدہ میں اپنی بصیرت کا لوہا منوایا’مریم نواز

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انٹرنیشنل ڈے آف ویمن ان ڈپلومیسی پر خواتین سفارتکاروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سفارتکاری کے میدان میں تاریخ ساز کردار ادا کرنے مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

پیپلزپارٹی سندھ کے پانی پر قبضے کے معاملے پر عوام کو گمراہ کر رہی ہے، حلیم عادل شیخ

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے عادل ہائوس پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سندھ کے عوام کو دریائے سندھ کے پانی پر قبضے کے معاملے پر گمراہ کر رہی ہے۔ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

نیوگوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ ملکی معیشت میں تبدیلی کا باعث ہوگا، گوادر ترقی کی راہ پر گامزن ہے، خواجہ محمد آصف

گوادر (نمائندہ‌خصوصی)وزیر دفاع و ہوا بازی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نیوگوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ ملکی معیشت میں تبدیلی کا باعث ہوگا. پاکستان کی ہوا بازی کی تاریخ میں یہ ایک اہم موقع ہے ، سی پیک میں شمولیت مزید پڑھیں

احمد الشرع

شام میں وزارت دفاع کی چھتری کے سوا کوئی مسلح گروپ موجود نہیں رہ سکے گا، احمد الشرع

انقرہ(نمائندہ خصوصی )ترکیہ ایک باقاعدہ فوج کے قیام میں شام کے نئے حکام کی مدد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ ترکیہ شام کے ساتھ فوجی تعاون کو پڑوسی ملک اور مجموعی طور پر خطے میں امن و استحکام کو یقینی مزید پڑھیں

چینی صدر

چین اور سلو واکیا نے مختلف شعبوں میں نتیجہ خیز  ثمرات حا صل کئے ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)   چینی صدر شی جن پھنگ نے دورے پر آئے ہوئے  سلوواکیا کے وزیر اعظم رابرٹ  فیزو سے بیجنگ کے  عظیم عوامی ہال  میں ملاقات کی ۔  شی جن پھنگ نے کہا کہ اس سال چین اور سلوواکیا مزید پڑھیں

مریم نواز

صحت کی تمام سہولیات عوام کی دہلیز تک پہنچانا میرا خواب ہے،مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صحت کی تمام سہولیات عوام کی دہلیز تک پہنچانا میرا خواب ہے،مراکز صحت کو اپ گریڈ کرنے سے بڑے ہسپتالوں میں مریضوں کا رش کم ہوگا،انفراسٹرکچر کی تعمیر و مزید پڑھیں

سفارتکار خالد مسعود

چین اپنی رفتار پر ترقی کے اہداف کو حاصل کر رہا ہے، سا بق پا کستانی سفا رتکار 

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) چین میں پاکستان کے سفیر کے طور پر طویل عرصہ تک خدمات انجام دینے والے سفارتکار خالد مسعود نے کہا ہے کہ چین اپنی رفتار پر ترقی کے اہداف کو حاصل کر رہا ہے اور دنیا مزید پڑھیں