اختیار ولی خان

10 دنوں میں بیرسٹر گوہر نے تین مرتبہ وزیراعظم سے مذاکرات کیلئے منت کی ہے،اختیارولی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے خیبرپختونخوا اختیار ولی نے کہاہے کہ 10 دنوں میں بیرسٹر گوہر نے تین مرتبہ وزیراعظم سے مذاکرات کیلئے منت کی ہے۔ ایک انٹرویو میں اختیار ولی نے کہا کہ قومی اتحاد و یگانگت کیلئے مزید پڑھیں

ماورا حسین

امیر گیلانی سے محبت سب سے پہلے مجھے ہوئی تھی، ماورا حسین کا انکشاف

لاہور:(نمائندہ خصوصی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین نے اپنی محبت کی کہانی سے متعلق بتایا کہ امیر گیلانی سے محبت سب سے پہلے مجھے ہوئی تھی۔ ماورا حسین اور امیر گیلانی کو شوبز کی خوبصورت اور پسندیدہ مزید پڑھیں

انٹرویو

ہمیں تاریخ کو حقیقی جامع نقطہ نظر سے سمجھنا چاہیے ، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک انٹرویو میں، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ دوسری عالمی جنگ کو جامع طور پر دیکھنا چاہیے، اور تاریخ کو حقیقی جامع نقطہ نظر سے سمجھنا مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

باجوہ نے کہا رانا بہت موٹے ہوگئے ہو، جیل میں تھے تو بہت اسمارٹ تھے، فیض رانا کو پھر اسمارٹ بناؤ،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ایک بریفنگ کے دوران جنرل باجوہ اور فیض حمید سے بات ہوئی، جنرل باجوہ نے کہا رانا بہت موٹے ہوگئے ہو، جیل میں بہت اسمارٹ تھے۔ ایک مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

بانی نے حالات خراب کیے، پی ٹی آئی سے اب مذاکرات کے امکانات نہیں،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے واضح کیا ہے کہ پی ٹی آئی سے اب مذاکرات کے امکانات نہیں۔ ایک انٹرویو میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

فاروق ستار

زرداری اور بلاول کو ساتویں قومی مالیاتی کمیشن کی طاقت ہم نے دلوائی، فاروق ستار

کراچی (نمائندہ خصوصی) متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما فاروق ستارکو شکوہ ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایم کیو ایم کو کسی بھی معاملے میں اہمیت دینے کو تیار نہیں مزید پڑھیں

خواجہ آصف

اس وقت پاک، افغان تعلقات کشیدہ ،کوئی رابطہ نہیں ، خواجہ آصف

اسلا م آباد(نمائندہ خصوصی )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے افغان قابض رجیم میرے سامنے دہشت گردوں کی موجودگی کا اعتراف کرچکی ہے ، افغان طالبان دھمکی دیتے ہیں اور مذاکرات کی بات بھی کرتے ہیں،دھمکانے کے ساتھ مذاکرات کی مزید پڑھیں

رابعہ کلثوم

برانڈ ڈیلز کی وجہ سے کرکٹرز کا دھیان بھٹک رہا ہے، رابعہ کلثوم

کراچی (نمائندہ خصوصی)اداکارہ رابعہ کلثوم نے قومی کرکٹرز پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ برانڈ ڈیلز کی وجہ سے کرکٹرز کا دھیان بھٹک رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو میں رابعہ نے قومی کرکٹ ٹیم کی مسلسل مزید پڑھیں

سانو

گلوکار کمار سانو نے پہلی بار بالی ووڈ اداکارائوں کے ساتھ افیئر پر لب کشائی کردی

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بھارت کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار کمار سانو نے پہلی بار بالی ووڈ اداکارائوں کے ساتھ افیئر پر لب کشائی کردی۔بالی ووڈ کے لیجنڈری گلوکار کمار سانو نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں مزید پڑھیں