فواد چوہدری

سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہوگا، سماعت 13دسمبر کو ہوگی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہوگا،کیس کی سماعت 13دسمبر کو ہوگی۔بدھ کے روز سابق چیئرمین پی ٹی آئی اورفواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت(کل) ہفتہ کو اڈیالہ جیل میں ہوگی۔ سائفرکیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کے حوالے مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

پارٹی چیئرمین نے کہا ہے خاور مانیکا کا بیان جھوٹ ہے،شیر افضل مروت

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین نے خاور مانیکا کا بیان جھوٹ قرار دیدیا ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الہی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس دے دی گئی

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)سابق وزیرِ اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس دے دی گئی۔لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس صداقت علی خان نے پرویز الہی کی جیل میں بی کلاس دینے سے متعلق درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی

منی لانڈرنگ کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش نہ کیا جا سکا

لاہور (نیوز ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار صدر پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو گزشتہ روز بھی ایف آئی اے سینٹرل کورٹ میں پیش نہ کیا جا سکا۔ایف آئی اے سینٹرل کورٹ میں سابق مزید پڑھیں

سائفر کیس

سائفر کیس کی 9 اکتوبر کو اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی 9 اکتوبر کو اڈیالہ جیل میں ہونے والی مزید پڑھیں

رہائی

شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل میں ہیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا عدالت میں بیان

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے شاہ محمود قریشی کے خلاف کیسز کی تفصیلات فراہم کرنے سے متعلق کیس میں بتایا ہے کہ شاہ محمود قریشی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے تھری ایم پی مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

اسد عمر، شاہ محمود اور فواد چوہدری اڈیالہ جیل منتقل

اسلام آباد (گلف آن لائن)پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا۔ذرائع کے مطابق پولیس نے پی ٹی آئی کے گرفتار تینوں رہنما شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا ۔پولیس مزید پڑھیں

امجد خان نیازی

تحریک انصاف کے رہنما رہنما امجد خان نیازی اور 60 کارکنان کو اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم

اسلام آباد(گلف آن لائن)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس ہنگامی آرائی کیس میں پی ٹی آئی رہنما امجد خان نیازی سمیت تمام 60 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دیدیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام مزید پڑھیں