آصف علی زرداری

اعلیٰ تعلیم تک رسائی، مستحق طلباء کی امداد اور ٹیکنالوجی تک بہتر رسائی جیسے اقدامات نوجوانوں کو عملی معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے میں مدد دے رہے ہیں، صدر آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل براہِ راست اس کی نوجوان نسل سے جڑا ہوا ہے، اعلیٰ تعلیم تک رسائی، مستحق طلباء کی امداد اور ٹیکنالوجی تک بہتر رسائی جیسے اقدامات مزید پڑھیں

مفتی منیب الرحمان

بلاول نے ایوان صدر میں سندھ حکومت کی کارکردگی بتائی، گل پلازہ سانحہ نے سب پرپانی پھیر دیا: مفتی منیب

کراچی(نمائندہ خصوصی) ممتاز عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے ایوان صدر میں سندھ حکومت کی کارکردگی بتائی اور گل پلازہ سانحہ نے سب پرپانی پھیر دیا۔ ایک مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری کا کراچی میں گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعہ پر اظہار افسوس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کراچی میں گل پلازہ میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اتوار کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

قائم مقام صدرسید یوسف رضا گیلانی سے تاجروں، سرمایہ کاروں، صنعتکاروں اور کاروباری شعبے سے وابستہ ملک کی معروف شخصیات کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)قائم مقام صدرسید یوسف رضا گیلانی سے تاجروں، سرمایہ کاروں، صنعتکاروں اور کاروباری شعبے سے وابستہ ملک کی معروف شخصیات کے ایک وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ جمعہ کو ایوانِ صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

عمران خان کا رویہ مشکلات کا سبب، سندھ حکومت سے شکایت نہیں: رانا ثناء

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا رویہ ملکی سیاست کیلئے مشکلات کا سبب بنتا ہے، اپوزیشن لیڈر کی تقرری ایک اچھی پیش رفت ہوگی، صوبوں کے اتفاق رائے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر زرداری کا سعودی شہزادی ہند بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال پر اظہارتعزیت

ا سلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے سعودی شہزادی ہند بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ جمعہ کو ایوان صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق صدر مملکت مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

قائم مقام صدر سے اطالوی سفیر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے اطالوی سفیر مارلینا آرمَلّین نے یہاں ایوانِ صدر میں ملاقات کی۔ بدھ کو ایوان صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور اٹلی کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر آصف علی زرداری کا پیپلز پارٹی فیصل آباد شعبہ خواتین کی ضلعی صدر رخسانہ قمر سے تعزیت کااظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی فیصل آباد شعبہ خواتین کی ضلعی صدر رخسانہ قمر کے جواں سال فرزند کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو ایوانِ صدر مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر آصف علی زرداری کا شمالی وزیرستان اور کرم میں فتنہ الخوارج کے 11 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان اور کرم میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں فتنہ الخوارج کے 11 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی اہلکاروں اور پولیس کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں