صدر مملکت

صدر مملکت نے انسدادِ دہشتگردی (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دے دی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے انسدادِ دہشت گردی (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دے دی۔ ‎ایوان صدر کے اعلامیے کے مطابق نیا قانون سکیورٹی اداروں کی دہشت گردی روکنے کی صلاحیت مضبوط بنائے گا، قانون میں مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ضلع ژوب میں 14 بھارتی حمایت یافتہ خوارج کے خاتمے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ضلع ژوب میں 14 بھارتی حمایت یافتہ خوارج کے خاتمے پر سکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو روز میں 47 دہشت گردوں کا صفایا مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

پاکستان عالمی شراکت داروں کیساتھ مل کر انسانی سمگلنگ کے خاتمے ، انسانی استحصال سے پاک دنیا کے قیام کیلئے کوششیں کرتا رہے گا،صدر زرداری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 30 جولائی کو انسانی سمگلنگ کے خلاف عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد اس حوالہ سے خطرات سے دوچار افراد کے تحفظ اور اس سنگین انسانی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

ہیپاٹائٹس کے خلاف مؤثر جدوجہد کیلئے مربوط اور منظم قومی حکمتِ عملی کی ضرورت ہے، آصف علی زرداری کا ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر پیغام

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہےکہ ہیپاٹائٹس کے خلاف مؤثر جدوجہد کے لیے مربوط اور منظم قومی حکمتِ عملی کی ضرورت ہے، ہمیں وسیع سطح پر آگاہی مہمات، ویکسینیشن، بروقت اسکریننگ اور علاج تک رسائی مزید پڑھیں

ایوانِ صدر

چینی سفیر کی صدرمملکت سے ملاقات ،دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چینی سفیر جیانگ زائی دونگ نے ایوانِ صدر میں صدرِ مملکت سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ صدر مملکت نے کہاکہ پاکستان چین مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت سے آسٹریا کی سبکدوش ہونے والی سفیر کی ایوانِ صدر میں الوداعی ملاقات،آصف علی زرداری نے باہمی تعلقات کے فروغ میں اینڈریا وکے کی خدمات کو سراہا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریا کی سبکدوش ہونے والی سفیر اینڈریا وِکے نے ایوانِ صدر میں الوداعی ملاقات کی، صدرِ مملکت نے دو طرفہ تعلقات کے فروغ میں سفیر کی خدمات کو سراہا۔ ایوانِ صدر کے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدرِ مملکت کا بارشوں اور سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار،امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرمملکت آصف علی زرداری نے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اور سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ منگل کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری کا رکن قومی اسمبلی عاصمہ ارباب عالمگیر کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے رکن قومی اسمبلی عاصمہ ارباب عالمگیر کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جمعہ کو جاری بیان میں صدر مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت کا کراچی میں عمارت گرنے کے سانحے پر دکھ کا اظہار

کراچی (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کراچی میں عمارت گرنے کے افسوسناک سانحے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور سندھ حکومت کو امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ ایوان صدر کے پریس مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدرِ آصف علی زرداری کی باجوڑ بم دھماکے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ضلع باجوڑ میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر نواگئی، تحصیلدار اوردیگر اہلکاروں کی شہادت پر دلی اظہار افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ مزید پڑھیں