ابوظہبی

افغانستان کرکٹ بورڈ نے ابوظہبی کو ہوم وینیو بنالیا

کابل(نمائندہ خصوصی) افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے ابوظہبی کو اپنا ہوم وینیو بنالیا ہے۔ اے سی بی اور ابوظہبی کرکٹ حکام کے درمیان ہوم وینیو سے متعلق 5 سالہ معاہدہ ہوگیا ہے۔ معاہدے کے بعد 2025ء تا 2029ء مزید پڑھیں