پی ٹی آئی

سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام ممکن نہیں،قیدر پی ٹی آئی رہنما ﺅں کا پیغام

ؑلاہور(نیوز ڈیسک )کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماﺅں نے کہا ہے کہ سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام ممکن نہیں۔وکیل رانا مدثر عمر کے ذریعے شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ اور محمود الرشید نے مزید پڑھیں

سی جی ٹی این

امریکی طرز کی بالادستی مکمل طور پر غنڈہ گردی کی سیاست میں تبدیل ہو چکی ہے، سی جی ٹی این سروے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے دنیا بھر کے انٹرنیٹ صارفین کے لیے جاری کیے گئے ایک سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ 93 فیصد شرکاء نےوینزویلا کی قومی خودمختاری پر مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

ہمارے باغی افغانستان میں حکومتی سرپرستی میں رہ رہے ہیں،سرفراز بگٹی

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہمارے باغی افغانستان میں حکومتی سرپرستی میں رہ رہے ہیں، گڈ اور بیڈ عسکریت پسندوں کا فرق ختم ہوگیا ہے۔ کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چین طویل عرصے سے کمبوڈیا کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار رہا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمبوڈیا کے اپنے سرکاری دورے کے موقع پر چینی صدر شی جن پھنگ کا دستخط شدہ مضمون کمبوڈیا کے خمیر ٹائمز، کمبوڈیا چائنا ڈیلی اور کمبوڈیا کی “نیو نیوز” ویب سائٹ پر شائع ہوا۔ مضمون کا عنوان مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

سید یوسف رضا گیلانی کی سپیکر آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سپیکر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ اتوار کوسینیٹ سیکرٹریٹ میڈیا ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

آئین کی پاسداری کرنا ملک کے ہر ادارے کی ذمہ داری ہے، شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ملک کے ہر ادارے کی ذمہ داری ہے وہ پارلیمنٹ کے منظور شدہ آئین کی پاسداری کرے۔ ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ آئین بنانا اور قانون مزید پڑھیں

چین

امریکی بل چین کے اندرونی معاملات میں سراسر مداخلت ہے، چینی وزارت دفاع

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت دفاع کے ترجمان سینئر کرنل زانگ شیاؤ گانگ نے کہا ہےکہ امریکی بل فوجی اخراجات میں اضافے اور بالادستی برقرار رکھنے کا ایک بہانہ ہے اور یہ چین کے اندرونی معاملات میں سراسر مداخلت ہے۔ چین مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی جمہوریت کی مضبوطی اور آئینی بالادستی کے تحفظ میں اپنا قائدانہ کردار ادا کرتی رہے گی: بلاول بھٹو

کراچی(نمائندہ خصوصی )چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی جمہوریت کی مضبوطی اور آئینی بالادستی کے تحفظ میں اپنا قائدانہ کردار ادا کرتی رہے گی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے کراچی اور ملیر بار کے نومنتخب عہدیداروں مزید پڑھیں

انسانی حقوق

امریکہ کی جانب سے انسانی حقوق کے معاملات کو سیاسی رنگ دینا غیر مقبول ہوتا جا رہا ہے ، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا 57 واں اجلاس ایک ماہ سے جاری ہے ۔اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی خصوصی نمائندہ ایلینا دوہان نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ امریکا اور دیگر ممالک کی مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ 

چین افریقہ تعاون  فورم کا سربراہ اجلاس  “گلوبل ساؤتھ”  کی قوتوں کو اکٹھا  کرےگا، چینی وزارت خارجہ 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان  لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین افریقہ تعاون فورم (ایف او سی اے سی) کے سربراہ اجلاس سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے   کہا کہ چین اور مزید پڑھیں