لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ کابرائلر کی قیمتیں مقرر کر کے آئندہ سماعت پر رپورٹ پیش کرنیکا حکم

لاہور( گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے برائلر گوشت کی قیمتیں مقرر کر کے آئندہ سماعت پر رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے درخواستوں پر سماعت کی ۔درخواست گزارنے موقف مزید پڑھیں