طاہر حسین اندرابی

آبنائے ہرمز پر پیش رفت سے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کی راہ ہموار ہوگی، ترجمان دفترِ خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز پر پیش رفت سے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کی راہ ہموار ہو گی،پاکستان خطے میں امن کے لیے برادر ممالک کے ساتھ مل کر مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

عوام پر رعب جھاڑنے والوں کی پیرا فورس میں کوئی جگہ نہیں، مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں پنجاب انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کی کارکردگی سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں پیرا کی کارکردگی، ڈیجیٹلائزیشن، قانونی فریم ورک اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی مزید پڑھیں

پاکستان

بھارت کی آبی جارحیت جنوبی ایشیا کے امن کو خطرے میں ڈال دے گی،دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع خطہ ہے، بھارت غیر ذمہ دارانہ بیانات کے ذریعے مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہفتہ مزید پڑھیں

طاہر حسین اندرابی

پاکستان مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے کردار ادا کر رہا ہے،دفتر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے کردار ادا کر رہا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ وزیر داخلہ نے مزید پڑھیں

حنیف عباسی

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیرریلوے محمد حنیف عباسی کی ملاقات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ریلویز میں عوامی سہولیات اور باحفاظت سفر کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ ریلوے میں فریٹ سروس کو مزید موثر بنانے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ وزیراعظم کے آفس سے جاری بیان مزید پڑھیں

تفصیلی جائزہ

قیمتی پتھروں کے شعبے کو برآمدی معیشت کا اہم حصہ بنانے کیلئے مربوط اور عملی اقدامات کیے جائیں، شہباز شریف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں قیمتی پتھروں کی کان کنی اور پراسیسنگ کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ بنانے اور برآمدات میں اضافے کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سینٹرز آف ایکسیلینس مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر زرداری کا چانگشا میں حنان ٹی گروپ کمپنی لمیٹڈ کا دورہ ، حنان گروپ کو مختلف شعبوں میں پاکستان کے ساتھ اشتراک کے مواقع تلاش کرنے کی دعوت

چانگشا(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے چانگشا میں حنان ٹی گروپ کمپنی لمیٹڈ کا دورہ کیا۔ صدر مملکت نے ویلیو ایڈیشن، ایگرو پروسیسنگ اور برآمدات کے فروغ کے شعبوں میں تعاون کے امکانات کو سراہا۔اتوار کو ایوان صدر کے مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر

پہلگام فالس فلیگ: بھارت ایک سال بعد بھی آئی ایس پی آر کے سوالات کا جواب نہیں دے سکا

لاہور (نمائندہ خصوصی) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے پہلگام فالس فلیگ پر ایک خصوصی بریفنگ میں چند سوالات اٹھائے تھے جن کے جواب بھارت سال گزرنے کے بعد بھی نہیں دے سکا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

دانیال چوہدری

ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کیے جائیں، پارلیمانی سیکرٹری بیرسٹر دانیال چوہدری

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات ونشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کیے جائیں۔ مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ اورنگزیب اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مزید پڑھیں

طاہر حسین اندرابی

پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کا اہم کردار ادا کر رہا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا اورایران کے درمیان ثالثی کا اہم کردار ادا کر رہا ہے، 21 گھنٹوں پر مبنی مذاکراتی عمل مجموعی طور پر تعمیری رہا، پاکستان خطے میں امن کیلئے پر عزم مزید پڑھیں