بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹوزر داری کا 8 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ڈی آئی خان اور حسن خیل کے علاقوں میں 8 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر پولیس و سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

قوم کا مستقبل بیٹیوں کی کامیابیوں میں جھلکتا ہے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قوم کا مستقبل بیٹیوں کی کامیابیوں میں جھلکتا ہے۔ بچیوں کے عالمی دن کے موقع پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا اورکزئی آپریشن میں فوجی افسران و اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار،دہشتگردوں کو واصل جہنم کرنے پر خراج تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اورکزئی آپریشن میں جام شہادت نوش کرنے والے سکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی بہادری و عزم کو سراہا ہے۔ بدھ کو پی پی پی میڈیا سیل سے جاری مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

اساتذہ حقیقی معنوں میں قوم کے معمار ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ورلڈ ٹیچرز ڈے کے موقع پر پیغام

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے اساتذہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اساتذہ ہی حقیقی معنوں میں قوم کے معمار ہیں، جو علم، اقدار اور اُمید مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

اسرائیل کا صمود فلوٹیلا کو روکنا انسانیت پر کھلا حملہ،بلاول

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا اسرائیل کا صمود فلوٹیلا کو روکنا انسانیت پر کھلا حملہ ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پراپنے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ کھانا اور دوا کوئی خطرہ نہیں، اسرائیل مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا گلوبل صمود فلوٹیلا سے حراست میں لئے گئے تمام افراد کی رہائی کا مطالبہ

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلوبل صمود فلوٹیلا سے حراست میں لئے گئے تمام افراد کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے ۔ گلوبل صمود فلوٹیلا کو اسرائیل کی جانب سے روکے جانے پر ردعمل مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا ضلع شہید بے نظیر آباد کے گائوں پنھل چانڈیو کے 16 بہادر جیالوں کو خراجِ عقیدت پیش

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع شہید بے نظیر آباد کے گائوں پنھل چانڈیو کے 16 بہادر جیالوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے، جنہیں جنرل ضیا کے دورِ آمریت میں 29 ستمبر 1983 کو مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلوچستان کا مسئلہ فوجی نہیں سیاسی طریقے سے حل کرنا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

کراچی(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ فوجی نہیں سیاسی طریقے سے حل کرنا ہو گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

اے سی زیارت اور بیٹے کا قتل قابل مذمت،بلاول بھٹو

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے زیارت کے مغوی اسسٹنٹ کمشنر محمد افضل اور ان کے بیٹے کے قتل کی مذمت کی اور شہید اسسٹنٹ کمشنر محمد افضل کو فرض کی ادائیگی کے دوران جان کا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بد قسمتی سے ابتک حکومت نے سیلاب متاثرین کیلئے عالمی امداد کی اپیل نہیں کی،بلاول بھٹو

کراچی(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بد قسمتی سے اب تک حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے عالمی امداد کی اپیل نہیں کی ہے، عالمی سطح پر امداد کی اپیل کرنا سیلاب متاثرین کا مزید پڑھیں