جاوید اختر

جاوید اختر نے سلیم خان سے اپنی جوڑی ٹوٹنے کی وجہ بتادی

ممبئی (گلف آن لائن)بھارتی نغمہ نگار جاوید اختر نے اپنے پرانے ساتھی سلیم خان کے ساتھ اپنی شراکت داری ٹوٹنے کی وجہ بتادی۔ جاوید اختر اور سلیم خان کی جوڑی سلیمـجاوید کے نام سے مشہور تھی، جس نے کئی نامور مزید پڑھیں

jawan

شاہ رخ خان نے فلم ’جوان‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

ممبئی(گلف آن لائن)بالی ووڈ کو ایک اور بلاک بسٹر دینے والے میگا اسٹار شاہ رخ خان نے فلم جوان کیلیے کتنا معاوضہ لیا سامنے آ گیا۔میڈیا کے مطابق سا¶تھ فلم انڈسٹری کے مشہور ڈائرکٹر ایٹلی کمار کی فلم ’جوان‘ میں مزید پڑھیں

دپیکا پڈوکون

دپیکا پڈوکون فلم ‘سنگھم اگین ‘میں لیڈی پولیس افسر کا کردار ادا کریں گی

ممبئی (گلف آن لائن) بالی ووڈڈمپل کوئین دپیکا پڈوکون آنیوالی ایکشن مصالحہ فلم سنگھم اگین میں لیڈی پولیس افسر کا کردار ادا کریں گی ۔بلاک بسٹر بالی ووڈ فلم سیریز سنگھم کے ہدایت کار روہت شیٹی نے تصدیق کی ہے مزید پڑھیں