اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات اتوار کو ہی ہوں گے۔ترجمان صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان میں بلدیاتی انتخابات کے التوا کی درخواست پر غور مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کراچی اورحیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پرکشیدگی پرگہری تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بلدیاتی انتخابات کے 15 جنوری کوانعقاد پرسیاسی جماعتوں کیدرمیان اختلافات نے تشویشناک مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے 15جنوری کو ہی صوبے میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں ہونے والے اجلاس میں مزید پڑھیں
کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات سے قبل صوبے میں افسران کے تقرر و تبادلوں اور سیاسی ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی سے متعلق درخواستوں پر چیف سیکرٹری کو بیان حلفی رپورٹ کے ساتھ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ چیف مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی ) پنجاب کابینہ نے بلدیاتی انتخابات کے اخراجات کےلیے فنڈز کی منظوری دے دی۔ پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کرانے کی تیاری کر لی ہے، اور صوبائی کابینہ نے بلدیاتی انتخابات کے اخراجات کے لیے فنڈز کی مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد حسین سید نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ عام انتخابات وقت پر نہیں ہوں گے۔ ایک انٹرویومیں مشاہد حسین نے ملک مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی انتخابات میں ووٹر لسٹوں سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر تے ہوئے عدم تیاری پر سندھ حکومت کے دلائل کا حق ختم کر دیا، چیف الیکشن کمشنر نے واضح کیا کہ کراچی مزید پڑھیں
کراچی(نمائندہ خصوصی ) سندھ ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات سے قبل ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سندھ حکومت کو الیکشن شیڈول کے بعد تمام تقرریوں، تبادلوں کا جائزہ لیتے ہوئے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ خصوصی ) کراچی میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے انتخابی مہم کی حکمت عملی فائنل کر لی۔ پاکستان تحریک انصاف نے کراچی بلدیاتی الیکشن میں بھرپور سیاسی قوت سے میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے، مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات جلد از جلد کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں