اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی کا ژوب میں دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر خراج تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بلوچستان کے علاقہ ضلع ژوب میں دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے آپریشن کے دوران دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے مزید پڑھیں

پولیووائرس

حب میں بھی پولیووائرس کی تصدیق ،رواں سال پولیو کیسز کی تعدا116ہوگئی

حب(نمائندہ خصوصی)بلوچستان کے ضلع حب میں بھی پولیووائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ،رواں سال اب تک سامنے آنے والے پولیو کیسز کی تعدا116ہوگئی۔۔میڈیارپورٹ کے مطابق حب کے سیوریج کے نمونوں میں بھی وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ 1 کی تشخیص ہوئی مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ

بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں،وفاقی وزیرداخلہ

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں،ترقی کے سفر میں بلوچستان کا بہت اہم کردار ہے،بلوچ بھائیوں کی ہر طرح سے خدمت کےلیے حاضر ہیں۔ منگل کو مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی خضدار اور کچلاک میں دھماکوں کی شدید مذمت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خضدار اور کچلاک میں دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے حملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ، انہوں نے شہدا کی درجات مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

سینیٹ انتخابات: بلوچستان سے 11 میں سے 9 سینیٹر بلامقابلہ منتخب

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی ) بلوچستان میں سینیٹ کی 11 میں سے 9 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔ صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق جنرل نشست کے امیدوار اعجاز احمد ریٹائرڈ ہوگئے، اعجاز احمد کی ریٹائرمنٹ کے بعد 7 جنرل نشستوں پر تمام مزید پڑھیں

خواجہ آصف

بلوچستان میں مسنگ پرسنز والا معاملہ لازمی حل ہونا چاہیے، خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ن لیگ کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں لاپتہ افراد والا معاملہ لازمی حل ہونا چاہیے۔ اتوار کو خواجہ آصف نے بلوچستان کے حوالے سے اسلام آباد میں میڈیا سے اہم گفتگو کرتے مزید پڑھیں

شہباز شریف

سیاسی مفادات نہیں پاکستان کے مفادات کو مقدم رکھنا ہے، شہباز شریف

لاہور(نمائندہ خصو صی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اورنامزد وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سیاسی مفادات نہیں بلکہ پاکستان کے مفادات کو مقدم رکھنا ہے، پاکستان اور بلوچستان کی ترقی کے لئے ہم سب مل کر خلوص دل سے مزید پڑھیں

ذمہ داری

قوم پرستوں کی گھناؤنی حرکتوں کے باوجود پیپلز پارٹی بلوچستان میں حکومت بنائیگی،سرفراز بگٹی

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)سابق وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ قوم پرستوں کی تمام ترگھناؤنی حرکتوں کے باوجود پیپلز پارٹی بلوچستان میں حکومت بنائے گی۔ پیپلزپارٹی بلوچستان کی پارلیمانی پارٹی کے ارکان نے پریس کانفرنس کی جس مزید پڑھیں

سردار اختر مینگل

عوام ن لیگ اور پی پی کو مسترد کردیں، اختر مینگل

خاران (نمائندہ خصوصی)بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ عوام آٹھ فروری کو مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو مسترد کردیں۔ خاران میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں