صادق سنجرانی

نگران حکومت قانون سازی نہیں کرواسکتی، اپوزیشن کا سینیٹ میں احتجاج

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے زیر صدارت ہونے والے سینیٹ اجلاس میں اراکین نے احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومت قانون سازی نہیں کر سکتی ہے۔ منگل کو سینیٹ میں موشن پکچرز ترمیمی بل 2023 مزید پڑھیں

دنیش کمار

بلوچستان کیلئے بیورو کریسی میں حصہ دیا جائے،سینیٹر دنیش کمار

اسلام آباد (گلف آن لائن)سینیٹ میں سینیٹر دنیش کمار نے بلوچستان کے لیے بیوروکریسی میں حصہ مانگ لیا اس حوالے سے منگل کو سینیٹ اجلاس میں سینیٹر دنیش کمار نے کہا کہ بلوچستان سے صرف گریڈ 20 اور 21 کے مزید پڑھیں

طارق حسین بْگٹی

طارق بْگٹی نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے لیے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کے نامزد صدر میر طارق حسین بْگٹی نے اپنے عہدے کا چار ج سنبھال لیا۔ اپنے بیان میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طارق حسین مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

پیمرا ایکٹ میں صحافیوں کو ملازمت کے حوالے سے تحفظ حاصل ہے، نگران وزیر اطلاعات

اسلام آباد (گلف آن لائن)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پیمرا ایکٹ میں صحافیوں کو ملازمت کے حوالے سے تحفظ حاصل ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ میڈیا چینلز شروعات میں پیمرا کو فزیبلٹی مزید پڑھیں

آصف زرداری

بلوچوں کے ساتھ ملکر بلوچستان کو پہلے سے 10 گنا بہتر بنائیں گے، آصف علی زرداری

تربت ((نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ بلوچستان کو پہلے سے 10 گنا بہتر بنائیں گے۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

شہبازشریف

بلوچستان مستقبل میں ملکی معاشی ترقی کا محور و مرکز ثابت ہوگا، شہبازشریف

لاہور (نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان ملکی معاشی ترقی کا مستقبل میں محور و مرکز ثابت ہوگا۔ سابق وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ ن بلوچستان کے مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

بلوچستان اور سندھ میں (ن) لیگ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوف زدہ بلاول شور مچا ر ہے ہیں ، رانا تنویر حسین

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ(ن)کے مرکزی سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیرِ تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ بلوچستان اور سندھ میں مسلم لیگ نواز کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوف زدہ ہو کر بلاول بھٹو زرداری شور مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف کا متوقع دورہ سندھ، سیاسی رہنماں کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف کی بلوچستان کے بعد دورہ سندھ کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئندہ 10 روز میں نواز شریف کا سندھ کا دورہ متوقع ہے جس دوران وہ مزید پڑھیں

نوازشریف

بلوچستان کی ترقی ہمیں ہمیشہ سے عزیز رہی ہے، نوازشریف

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہاہے کہ بلوچستان کی ترقی ہمیں ہمیشہ سے عزیز رہی ہے، ہمیشہ سب کو ساتھ لے کر چلے،سب کو ساتھ لے کر چلنے کی روایت پر چلیں گے،سب مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن

نواز شریف کے دوسرے صوبوں کے دورے شیڈول،آئندہ ہفتے بلوچستان جائیں گے

لاہور (نیوز ڈیسک ) سابق وزیر داخلہ اور رہنما مسلم لیگ(ن)رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہم انتخابات کی تیاریاں شروع کرچکے ہیں ، مہنگائی ، دہشتگردی اور لوڈشیڈنگ سے بڑاکوئی چیلنج نہیں ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں