بابر اعظم

بولنا مجھے بھی آتا ہے لیکن بڑوں نے عزت کرنا سکھایا ہے’ بابر اعظم

لاہور(نمائندہ خصوصی)پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ بولنا مجھے بھی آتا ہے، ہر کوئی بول سکتا ہے تو ہمیں بھی بولنا آتا ہے لیکن عزت نفس بھی کوئی چیز ہوتی ہے، مجھے میرے بڑوں نے سکھایا مزید پڑھیں

محمد عامر

شعیب اختر نے محمد عامر کو پاکستان کرکٹ کا اثاثہ قرار دے دیا

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اخٹر نے محمد عامر کو پاکستان کرکٹ کا اثاثہ قرار دے دیا۔ سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے محمد عامر کی تعریف کرتے ہوئے انہیں پاکستان کے بہترین فاسٹ بولرز میں سے ایک قرار مزید پڑھیں

ہاردک پانڈیا

ہاردک پانڈیا نے آئی پی ایل میں نئی تاریخ رقم کر دی

لکھنو(نمائندہ خصوصی)بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا نے لکھنو سپر جائنٹس کے خلاف وہ کارنامہ کر دکھایا جو آئی مزید پڑھیں

ہربھجن سنگھ

سالوں سے پاکستان کی ایسی ٹیم نہیں دیکھی، ہربھجن سنگھ حیران رہ گئے

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارت کے سابق آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے گرین شرٹس کی شکست پر کہا ہے کہ میں نے سالوں سے پاکستان کی ایسی ٹیم نہیں دیکھی۔ چییمپئنزٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو شرمناک شکست سے دوچار کیا، مزید پڑھیں

کامران اکمل

بھارتی ٹیم پاکستان کیخلاف بھی بنگلادیش کی طرح کھیلے گی، کامران اکمل

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے سابق کرکٹر کامران اکمل نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم پاکستان کیخلاف میچ بھی بنگلادیش کی طرح کھیلے گی، بھارتی ٹیم بہت مضبوط ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کامران اکمل مزید پڑھیں

سلمان علی آغا

سلمان آغا سہ فریقی سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار

کراچی ( نمائندہ خصوصی)پاکستان کے سلمان علی آغا کو سہ فریقی سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا گیا۔کراچی میں کھیلے گئے سہ فریقی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔ نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

عاکف جاوید

حارث رؤف کی جگہ ٹیم میں نیا فاسٹ بولر عاکف جاوید شامل

کراچی(نمائندہ خصوصی)سہ فریقی سیریز کے لیے انجرڈ فاسٹ بولر حارث رؤف کی جگہ نوجوان فاسٹ بولر عاکف جاوید کو شامل کیا گیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق ایم آر آئی اور ایکسرے رپورٹس کے مطابق حارث رؤف کو سینے مزید پڑھیں

محسن نقوی

ٹی ٹوئنٹی ٹیم کو 150سے زائدکے اسٹرائیک ریٹ والے کھلاڑیوں کی ضرورت ہے’ محسن نقوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی میں ٹیم کو 150 سے زائد کے اسٹرائیک ریٹ سے کھیلنے والے کھلاڑیوں کی ضرورت ہے۔ چیئرمین پی سی بی کی اسلام آباد میں پی سی بی مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ

دوسرا ون ڈے’ پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 81 رنز سے ہرا کرسیریز جیت لی

کیپ ٹائون (نمائندہ خصوصی)پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 81 رنز سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں مزید پڑھیں

ابرار احمد

پرفارمنس کا یقین تھا،کافی عرصے سے موقع کی تلاش میں تھا، ابرار احمد

بولائیوا(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مسٹری اسپنر ابرار احمد نے کہا ہے کہ پرفارمنس کا یقین تھا، کافی عرصے سے موقع کی تلاش میں تھا۔اپنے کیریئر کا پہلا انٹرنیشنل ون ڈے میچ کھیلنے والے ابرار احمد نے زمبابوے کے خلاف مزید پڑھیں