بڑی کاسٹ

بڑی کاسٹ پر مشتمل نئی ڈرامہ سیریل ” سنگ ماہ ” جلد نجی ٹی وی سے آن ائیر ہو گی

لاہور(گلف آن لائن)بڑی کاسٹ پر مشتمل نئی ڈرامہ سیریل ” سنگ ماہ ” عنقریب نجی ٹی وی سے آن ائیر ہو گی ، ڈرامہ سیریل میں سینئر اداکار نعمان اعجاز نے مرجان خان کا منفرد کردار نبھاتے ہوئے نظر آئیں مزید پڑھیں