ڈاکٹر عشرت العباد خان

بین الاقوامی سطح پر ہمیں ایک متوازن خارجہ پالیسی اپنانا ہوگی،ڈاکٹرعشرت العباد خان

کراچی (نمائندہ خصوصی)سابق گورنر سندھ و روح رواں ایم پی پی ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ بین الاقومی حالات نے دنیا کو مشکلات میں لا کھڑا کیا ہے۔ دنیا ایک نئے دوراہے پر کھڑی ہے ۔ جہاں مزید پڑھیں

ضیا لنجار

کال سینٹرز جرائم کا گڑھ بن چکے، 60 ملین ڈالر کے فراڈ کئے گئے، وزیر داخلہ سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں کال سینٹرز جرائم کا گڑھ بن چکے ہیں اور ان کے ذریعے بین الاقوامی سطح پر بڑے پیمانے پر فراڈ کیا جا رہا مزید پڑھیں

فیصل بن فرحان

سعودی وزیر خارجہ اور سربراہ ایٹمی ایجنسی کی ملاقات

ریاض (نمائندہ خصوصی)سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ریاض میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں نے بین الاقوامی سطح پر کثیر فریقی تعاون مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

2025 میں چینی لیڈرشپ کی ڈپلومیسی کا آغاز اور اس میں چھپے گہرے معنی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ ویت نام، ملائیشیا اور کمبوڈیا کے سرکاری دورے کر رہے ہیں ۔ یہ سال 2025 میں چینی رہنما کا پہلا بیرونی دورہ ہے اور ساتھ ہی چینی قیادت کی مرکزی ہمسائیگی کے مزید پڑھیں

اویس لغاری

الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے لیے بجلی 45 فیصد سستی کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( نمائندہ‌خصوصی) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات کا عمل جاری ہے، الیکٹرک گاڑیوں کی عوام تک رسائی کے لیے چارجنگ اسٹیشنز کے قواعد و ضوابط بنا لیے ہیں، ای مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہو ر ہائیکورٹ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر اوگرا سے جواب طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کیخلاف درخواست پر اوگرا سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جوڈیشل ایکٹوزم پینل مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی اسرار خان کاکڑ کو آکسفورڈ یونیورسٹی میں یونین کا صدر بننے پر مبارکباد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے اسرار خان کاکڑ کو آکسفورڈ یونیورسٹی میں آکسفورڈ یونین کا صدر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ باصلاحیت نوجوان ہی پاکستان کے پائیدار اور روشن مستقبل کے ضامن ہیں، امید مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم پر ہر جگہ سے تنقید، امام الحق حمایت میں سامنے آگئے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین امام الحق کپتان بابر اعظم کے حق میں بول پڑے۔ایک انٹرویومیں امام الحق نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے حوالے سے بابر اعظم کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اس بات کا مزید پڑھیں

شہزادہ سلمان

عالمی برادری فلسطینی بھائیوں کے خلاف وحشیانہ جارحیت بند کرائے،شہزادہ سلمان

منامہ(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ مملکت فلسطینی ریاست کے قیام اور اس کی بین الاقوامی شناخت کی حمایت کرتا ہے۔ سعودی عرب نے عرب مسائل پر بہت زیادہ مزید پڑھیں

وزیراعظم

عالمی سطح پر شدید مہنگائی کے باوجود پاکستان دیگر ممالک کی نسبت بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر شدید مہنگائی کے باوجود پاکستان دیگر ممالک کی نسبت بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم مزید پڑھیں