سردار ایاز صادق

اقوام متحدہ کے امن مشنز میں پاکستان کی طویل عرصے سے جاری شرکت عالمی امن و سلامتی کے لیے پاکستان کے عزم کا واضح ثبوت ہے، سر دار ایاز صادق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اقوام متحدہ کے دن کے موقع پر اپنے پیغام میں عالمی امن، انصاف اور کثیرجہتی تعاون کے لیے عالمی عزم کی تجدید پر زور دیا ہے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے ہفتہ مزید پڑھیں

عاصم افتخار

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے سفیر عاصم افتخار احمد کی الوداعی ملاقات

نیویارک(نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے سفیر عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس سے الوداعی ملاقات کی۔ سیکرٹری جنرل نے اقوام متحدہ اور اس کے امن و ترقی کے ایجنڈے کیلئے پاکستان مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی نیویارک میں ملاقات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی نیویارک میں ملاقات ہوئی، تینوں وزرائے خارجہ کی ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ہوئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر ایرانی عوام سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر ایرانی عوام سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مزید پڑھیں

عاصم افتخار

قانون طاقت کے آگے جھکا تو دنیا عدم استحکام کی لپیٹ میں آجائے گی،عاصم افتخار

نیویارک(نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی امن، انصاف اور اجتماعی سلامتی کیلئے ناگزیر ہے تاہم آج بین الاقوامی قانون کے احترام کو کڑی آزمائش کا سامنا ہے۔ سلامتی کونسل کے مزید پڑھیں

چینی وزارت تجارت

چین کی طرف سے وینزویلا کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مزید گہرا کرنے کی خواہش میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، چینی وزارت تجارت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان حہ یا دونگ نے ایک پریس کانفرنس کے دوران وینزویلا سے متعلق سوالات کے جواب میں کہا کہ امریکا کے تسلط پسندانہ اقدامات بین الاقوامی قانون اور وینزویلا کی خودمختاری کی مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

مقبوضہ مغربی کنارے میں نئی یہودی بستیوں کی منظوری قابل مذمت، عالمی برادری نوٹس لے’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 19 نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کی منظوری کو کھلی جارحیت، بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی اور فلسطینی عوام کے خلاف اعلانِ جنگ مزید پڑھیں

سرگئی لاوروف

روس کا ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان بحران حل کرانے کا اعلان

ماسکو(نمائندہ خصوصی) روس نے ایران اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ساتھ ساتھ مغربی ممالک کے ساتھ تعلقات میں پیدا ہونے والے بحران کے حل کے لیے ایران کی کوششوں کی حمایت کا اعلان کیا مزید پڑھیں

جاسم البدیوی

خلیج تعاون کونسل کا پاکستان بھارت سے فوری مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ

قاہرہ(نمائندہ خصوصی)خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل جاسم البدیوی نے جنوبی ایشیا کے خطے میں بگڑتی ہوئی سکیورٹی صورتحال پر کونسل کے رکن ممالک کی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے تحمل کا مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چینی حکومت سائبر جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے پرعزم ہے، وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چینی حکومت سرحد پار غیر قانونی اور مجرمانہ سرگرمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن اور چینی شہریوں کے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے مزید پڑھیں