نگران وزیر اعظم

غیر قانونی افراد کو مزید قیام کی اجازت دیکر قومی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کرسکتے، انوارالحق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ غیر قانونی مقیم افراد کو قیام کی مزید اجازت دیکر قومی سلامتی پر مزید سمجھوتہ نہیں کرسکتے۔ نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے برطانوی اخبار ٹیلی گراف میں غیر قانونی مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب

غیرقانونی مقیم غیر ملکی تارکین وطن کو جلد از جلد واپس بھجوایا جائے’ آئی جی پنجاب کی ہدایت

لاہور ( نیوز ڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ حکومتی احکامات کے تحت تمام غیرقانونی مقیم غیر ملکی تارکین وطن کو جلد از جلد واپس بھجوایا جائے، انخلاء کے عمل کے دوران انسانی حقوق مزید پڑھیں

تارکین وطن

بیرون ملک ویزوں کیلئے درخواستیں دینے والے تارکین وطن کو بڑا ریلیف ، گرفتار نہیں کیا جائیگا

پشاور(نیوز ڈیسک) پاکستان سے بیرون ملک ویزے کے لئے درخواست دینے والے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو بڑا ریلیف مل گیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے کہا ہے کہ بعض غیر قانونی غیرملکیوں کو گرفتاری سے مستثنی قرار دیا مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

جو غیر قانونی مقیم یکم نومبر تک جانا چاہتا ہے چلا جائے اسکے بعد نو کمپرومائزہوگا،سرفراز بگٹی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان میں غیر قانونی تارکین وطن میں سے جو یکم نومبر تک جانا چاہتا ہے چلا جائے اس کے بعد نوکمپرومائز ہوگا۔افغان شہریوں کے حوالے سے جاری بیان میں مزید پڑھیں

نگراں وزیراعلی پنجاب

نگراں وزیراعلی پنجاب کا غیرقانونی مقیم تارکین وطن کیخلاف سخت کریک ڈاون کا حکم

لاہور(نیوز ڈیسک ) نگراں وزیراعلی پنجاب نے قومی اپیکس کمیٹی کے فیصلے کے تحت غیرقانونی مقیم تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاون شروع کرنے اور کسی کے ساتھ نرمی نہ برتنے کے احکامات جاری کردیے۔ پنجاب میں غیرقانونی تارکین وطن مزید پڑھیں

جان اچکزئی

دہشتگردی واقعات میں افغان باشندے ملوث ،غیرقانونی تارکین وطن کو نکالنا ناگزیر ہے،جان اچکزئی

کوئٹہ (نیوز ڈیسک ) نگران صوبائی وزیر جان اچکزئی نے کہاہے کہ دہشتگردی کے واقعات میں افغان باشندے ملوث رہے،غیرقانونی تارکین وطن کو نکالنا ناگزیر ہے، ملا ہیبت اللہ کے فتوی کے مطابق پاکستان پر حملے جائز نہیں،ہم نے افغان مزید پڑھیں

تارکین وطن

تیونس میں ایک ماہ میں تارکین وطن کی 7 ویں کشتی ڈوب گئی

تیونس سٹی(گلف آن لائن)تیونس میں تارکین وطن کی 2کشتیاں ڈوبنے سے 4 افراد ہلاک اور 23 لاپتہ ہوگئے جبکہ 40 کو بچالیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تیونس کا ساحل تارکین وطن کے لیے موت گھاٹ بن گیا جہاں مزید پڑھیں