ڈونلڈ بلوم

پاکستان سے تجارت بڑھانے کی گنجائش موجود ہے،ڈونلڈ بلوم

اسلام آباد (گلف آن لائن)امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستان سے تجارت بڑھانے کی گنجائش موجود ہے۔امریکی سفارتخانہ اسلام آباد کی جانب سے پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں 2 روزہ یو ایس پاکستان انوویشن ایکسپو مزید پڑھیں

وزیرخارجہ

وزیرخارجہ کی بوسنیا ہرزیگوینا کی وزیر خارجہ سے ملاقات،مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی وسعت کو بڑھانے پر اتفاق

بالی (نمائندہ خصوصی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بالی میں بوسنیا ہرزیگوینا کی وزیر خارجہ ڈاکٹر بسیرا ترکوویک سے ملاقات کی جسم یں دونوں وزرائے خارجہ نے اعلیٰ سطح کے تبادلوں، تجارت اور دوطرفہ تعاون کے طریقہ کار کے ذریعے مزید پڑھیں

چین

امر یکہ آزاد تجارت کے قوانین کا احترام کرے، چین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے معمول کی پریس کانفرنس میں کہا ہےکہ امر یکہ مارکیٹ کی معیشت اور آزاد تجارت کے قوانین کا احترام کرے، امریکی کاروباری برادری کی آواز سے ظاہر ہوتا مزید پڑھیں

تجارت

پاکستان اورشمالی امریکا کے ممالک کے درمیان فاضل تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پراضافہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان اورشمالی امریکا کے ممالک کے درمیان فاضل تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے، پہلی سہ ماہی میں شمالی امریکا کے ممالک کوبرآمدات میں 7.60 فیصدکی مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف

پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کے فروغ کے وسیع مواقع ہیں، سی پیک پاکستان کیلئے گیم چینجر منصوبہ ہے، محمد شہباز شریف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، سی پیک پاکستان کیلئے گیم چینجر منصوبہ ہے، چین کے تعاون سے ہم اپنی برآمدات بڑھا سکتے مزید پڑھیں

تجارت

پاکستان اور اٹلی کے درمیان تجارت کے حجم میں نمایاں اضافہ سے صنعتی شعبہ ترقی کرے گا ‘خادم حسین

لاہور( گلف آن لائن)تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے کہاہے کہ تجارت میں اضافہ سے ملکی صنعتی شعبہ ترقی کرے گا ۔جولائی میں اٹلی کو پاکستان کی کی برآمدات مزید پڑھیں

تجارت

چین کے شہر شیامن میں بین الاقوامی میلہ برائے سرمایہ کاری اور تجارت جاری

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کا 22واں بین الاقوامی میلہ برائے سرمایہ کاری اور تجارت شیامن شہر میں جاری ہے۔رواں سال میلے کے دوران، ڈیجیٹل معیشت اہم ترین مضوعات میں شامل ہے۔ ڈیجیٹل اکانومی فارن انویسٹمنٹ کوآپریشن فورم کے مطابق چینی وزارت مزید پڑھیں

چین کے خدمات

چین کے بیدو سیٹلائٹس پاکستان کے لیے پوزیشننگ اور نیویگیشن کی خدمات فراہم کررہے ہیں، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے خدمات کی تجارت کے 6 روزہ عالمی میلے 2022کا آغاز بیجنگ میں ہوا۔ جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق دنیا میں خدمات کی تجارت کے شعبے میں سب سے بڑی جامع نمائش مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

کابینہ نے افغانستان سے ٹرانسپورٹرز کو 6 ماہ کا ملٹی پل ویزا دینے کا فیصلہ کرلیا ،وسطی ایشیا افغانستان میں تجارت کو تقویت ملے گی

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی کابینہ نے افغانستان سے ٹرانسپورٹرز کو 6 ماہ کا ملٹی پل ویزا دینے کا فیصلہ کرلیا جس سے وسطی ایشیا افغانستان میں تجارت کو تقویت ملے گی جبکہ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب مزید پڑھیں

چینی وزیر تجارت

عالمی اقتصادی ترقی کے لیے قوت محرکہ فراہم کرتے رہیں گے، چین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (اپیک) کے وزرائے تجارت کا اٹھائیسواں اجلاس کا انعقاد ہوا۔ اجلاس میں اپیک کی 21 معیشتوں کے وزرائے تجارت یا نمائندے، کاروباری حلقوں کے نمائندے، اور ڈبلیو ٹی او کے سربراہ  سمیت دیگر مزید پڑھیں