وزیرخارجہ

وزیرخارجہ کی بوسنیا ہرزیگوینا کی وزیر خارجہ سے ملاقات،مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی وسعت کو بڑھانے پر اتفاق

بالی (نمائندہ خصوصی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بالی میں بوسنیا ہرزیگوینا کی وزیر خارجہ ڈاکٹر بسیرا ترکوویک سے ملاقات کی جسم یں دونوں وزرائے خارجہ نے اعلیٰ سطح کے تبادلوں، تجارت اور دوطرفہ تعاون کے طریقہ کار کے ذریعے باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔دونوں وزرائے خارجہ نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی وسعت کو بڑھانے پر اتفاق کیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں