چین

ملٹی نیشنل کمپنیز ،چین میں مزید سرمایہ کاری کی خواہش مند

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا کونسل برائے فروغ بین الاقوامی تجارت کی جانب سے غیر ملکی سرمایہ کاری والے اداروں کے لیے رواں سال کا پہلا “لوکل ٹور” ایونٹ اختتام پذیر ہو گیا۔ اس ایونٹ میں شریک یورپی یونین اور میکسیکو مزید پڑھیں

چین

چین کا گرین مصنوعات ک کے لئے سازگار ماحول پیدا کرنے کی خاطر مشترکہ اقدامات پر زور

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 13 ویں ڈبلیو ٹی او وزارتی کانفرنس میں تجارت اور پائیدار ترقی پر ایک وزارتی سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا۔چین کے وزیر تجارت وانگ وین تھاؤ نے اجلاس میں شرکت کی اور خطاب کیا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

صدر مملکت

پاکستان اور چین کے درمیان گہرا تعلق دنیا کے لئے مثال ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان گہرا تعلق دنیا کے لئے مثال ہے،پاکستان اور چین کی دوستی کی جڑیں عوام میں پیوست ہیں جن کی بنیاد امن اور تعاون مزید پڑھیں

پاکستان اور چین

رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں پاکستان کی چین کو برآمدات 1.72 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

اسلام آباد (گلف آن لائن)رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں پاکستان کی چین کو برآمدات 46 فیصد اضافہ کیساتھ 1.72 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں،سات ماہ میں 544 ملین ڈالر کا اضافہ دونوں ممالک کے درمیان مضبوط اقتصادی مزید پڑھیں

مسعود خان

پاک امریکہ دوطرفہ تجارت اور پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری کا فروغ اولین ترجیح ہے، مسعود خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا کہ پاک امریکہ دو طرفہ تجارت اور پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری کا فروغ اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ کاروباری برادری کی سہولت کے لئے قائم کردہ مزید پڑھیں

درآمد ات و برآمدات

چین کی اشیاء کی تجارت کی درآمد ات و برآمدات میں سال بہ سال 0.2 فیصد اضافہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)   چائنا جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کے  متعلقہ حکام نے بتایا کہ  2023 میں چین کی اشیاء کی تجارت کی مجموعی درآمدی اور برآمدی مالیت 41.76 ٹریلین یوآن تک جا پہنچی جو توقع سے بہتر ہے۔ چینی  کسٹمز کے اعداد و مزید پڑھیں

کارپٹ ایسوسی ایشن

کارپٹ ایسوسی ایشن کا ایکسپورٹ، امپورٹ کیلئے خصوصی بینک کے قیام کا خیر مقدم

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈا یکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے ملک کے پہلے ایکسپورٹ ،امپورٹ ایگزم بینک کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ خصوصی بینک کے وجود میں آنے سے مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

حکومت گوادر بندرگاہ میں صنعتوں کے قیام اور مواصلاتی روابط کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہی ہے،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ گوادر بندرگاہ مستقبل قریب میں سمندری راستے سے تجارت کا ایک بڑا مرکز ہوگا، حکومت گوادر بندرگاہ میں صنعتوں کے قیام اور صنعتی علاقوں سے مواصلاتی روابط کی بہتری مزید پڑھیں