سندھ حکومت

دہشتگرد ملکی معیشت کو کمزور کرنا چاہتے ہیں، ان کا خاتمہ ناگزیر ہے: مراد علی شاہ

کراچی(نمائندہ خصوصی ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شانگلہ میں چینی قافلے پر خودکش حملے کی شدید مذمت کی۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے چینیوں کی ہلاکت پر گہرے دکھ کا اظہارکیا، مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

مبینہ کرپشن کیس، پرویز الہی سمیت دیگر14 ملزمان کی طلبی کے نوٹسز جاری

لاہور (نمائندہ خصوصی ) احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن اور کک بیکس وصولی کے معاملے میں چودھری پرویز الہی و دیگر ملزمان کی طلبی کے نوٹسز جاری کر دیئے۔ احتساب عدالت لاہور کے جج مزید پڑھیں

مونس الٰہی

کرپشن کا الزام، مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور ( کورٹ رپورٹر)لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے الزام میں سابق وفاق وزیر مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالت نے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ مونس الٰہی نے مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کا دریائے یانگسی کی اقتصادی پٹی کی اعلیٰ معیاری ترقی پر زور

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے صوبہ جیانگ شی کا دورہ کیا اور دریائے یانگسی کی اقتصادی پٹی کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو مزید فروغ دینے اور چینی طرز کی جدیدیت کے لیے بہتر تعاون مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کا عوامی سہولت کے پیش نظر تمام پراجیکٹس کی بروقت تکمیل کا حکم

لاہور (نیوز ڈٰیسک ) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلی محسن نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے تورغر:بونیر شاہراہ،بونیر:کڑاکڑ رابطہ سرنگ اور تورغر بونیر آر سی سی پْل کاسنگ بنیاد رکھ دیا

تورغر(گلف آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تورغر۔بونیر شاہراہ،بونیر۔ کڑاکڑ رابطہ سرنگ اور تورغر بونیر آر۔سی۔سی پْل کاسنگ بنیاد رکھ دیا۔ جمعرات کو وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے ضلع تور غر کادورہ کیا، وزیراعظم کو ضلع تورغر مزید پڑھیں

خرم دستگیر خان

گوادر سے خنجراب تک پہاڑوں پر بڑے ترقیاتی منصوبوں پر نواز شریف کا نام ہے’ انجینئر خرم دستگیر

نارووال( گلف آن لائن)وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کی بنیادیں نواز شریف نے رکھیں، گوادر سے خنجراب تک پہاڑوں پر بڑے ترقیاتی منصوبوں پر نواز شریف کا نام ہے، جو منصوبے گزشتہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

ترقیاتی منصوبوں میں معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ ترقیاتی منصوبوں میں معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ جمعہ کو وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر مزید پڑھیں

امین الحق

ایل سیز پر پابندی، ٹیلی کام سیکٹر کو ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں مشکلات ہیں، امین الحق

اسلام آباد(گلف آ ن لائن)وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے کہا ہے کہ ٹیلی کام سیکٹر کیلئے محدود پیمانے پر لیٹر آف کریڈٹ کی سہولت ناکافی ہے، جس کی وجہ سے موبائل نیٹ ورکنگ کو مزید پڑھیں

پرویزالٰہی

ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے جامع ایکشن پلان بنایا ہے’ پرویز الٰہی

لاہور(گلف آن لائن) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے ایم پی اے سعید احمد سیدی، سابق ایم این چودھری اشفاق اور چیف ایگزیکٹو آفیسر چن ون کاشف اشفاق نے ملاقات کی، ترقیاتی منصوبوں اورعمومی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایوان مزید پڑھیں