وفاقی وزیرداخلہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کی تحصیل پروم میں تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پنجگور کی تحصیل پروم میں تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم لوگوں پر حملہ کرنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ منگل کو مزید پڑھیں