میر رضا کیس

میر رضا قتل کیس: تفتیشی افسر تیسری مرتبہ بھی حتمی چالان جمع کرانے میں ناکام

کراچی(نمائندہ خصوصی) وافلکس کے مالک میر رضا کے قتل کیس میں تفتیشی افسر تیسری مرتبہ بھی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں حتمی چالان پیش کرنے میں ناکام رہے، جس پر تفتیشی حکام نے چالان جمع کرانے کے لیے مزید مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کراچی، 15سالہ لڑکی اغوا کیس میں ایڈووکیٹ جنرل سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی کو نوٹس جاری

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے کورنگی سے 15 سالہ ایمن کے اغوا سے متعلق کیس میں ایڈووکیٹ جنرل سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی ودیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ عدالت نے فریقین سے 13 جنوری 2026 کو جواب طلب کرلیا، مزید پڑھیں

فلک جاوید

صنم کی بہن فلک جاوید کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور(نمائندہ خصوصی) ریاست مخالف ٹویٹ سمیت دو مقدمات میں گرفتار فلک جاوید کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا،این سی سی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ کا پولیس کولاپتا شہریوں کی بازیابی کراکر 9 اکتوبر تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کولاپتا شہریوں کی بازیابی کراکر 9 اکتوبر تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ پیرکوسندھ ہائیکورٹ میں تھانہ سائٹ کے علاقے سے 8 سال سے لاپتا سمیت چھ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں مزید پڑھیں

یوٹیوسعد الرحمان

یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع

لاہور( نمائندہ خصوصی) لاہور کی مقامی عدالت نے مشہور یوٹیوسعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید دو روز کی توسیع کرتے ہوئے 5ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ دوران سماعت وکیل نے کہا کہ ملزم مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ٹک ٹاک کے باعث ہونے والے جھگڑے کے مقدمے میں ملزم کمرہ عدالت سے گرفتار

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک کے باعث ہونے ہونے والے جھگڑے کے مقدمے میں ملزم تجمل حسین کی عبوری ضمانت قبل از گرفتاری خارج کردی،عدالت نے پولیس کو موقع پر ہی گرفتاری کی اجازت دی، جس پر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل نے موقف دیا کہ شہری تاج محمد تھانہ سائٹ سپر ہائی وے کی حدود سے لاپتا ہے۔ شہری کو پولیس مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ،سسرمایہ کاری کے نام پر شہریوں سے فراڈ اور منی لانڈرنگ کے الزامات میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت 21جولائی تک ملتوی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے سیکیورٹی ایکسچینج کمپنی میں سرمایہ کاری کے نام پر شہریوں سے فراڈ اور منی لانڈرنگ کے الزامات میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت 21جولائی تک ملتوی کردی ہے۔ جمعرات کو سندھ ہائیکورٹ میں سیکیورٹی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ میرپور بٹھورو سے لاپتا شہری سید زبیر شاہ واپس گھر آگئے۔ عدالت نے شہری کی واپسی پر درخواست نمٹا دی۔ عدالت نے لاپتا شہری مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

3 بہنوں سمیت 4لاپتہ لڑکیوں کی گمشدگی کی درخواست نمٹا دی گئی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے 3بہنوں سمیت 4لاپتہ لڑکیوں کی گمشدگی سے متعلق درخواست نمٹا دی۔ 3بہنوں سمیت 4 لاپتہ لڑکیوں کی گمشدگی سے متعلق درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت لاپتہ لڑکیوں کے اہلِ خانہ عدالت مزید پڑھیں