سپریم کورٹ آف پاکستان

سپریم کورٹ کا چیئرمین وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسانی کی اہلیت پر اظہارِ تشویش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسانی کی اہلیت پر تشویش کا اظہار کر دیا۔عدالت میں وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسانی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، دورانِ سماعت جسٹس شاہد وحید نے مزید پڑھیں

جسٹس جمال مندوخیل

مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ آف نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس جمال مندوخیل کا اکثریتی فیصلے پر جزوی اپیلیں منظور کرنے کا فیصلہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ جسٹس جمال مندوخیل کا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

مخصوص نشستیں: کیا سپریم کورٹ کو بے پناہ اختیارات حاصل ہیں؟ کوئی حد تو ہونی چاہیے! آئینی بنچ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ کیا سپریم کورٹ کو بے پناہ اختیارات ہیں؟ کوئی حد تو ہونی چاہیے! جسٹس امین الدین خان کی سربراہی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

مخصوص نشستوں کاکیس،سنی اتحاد کونسل کے بینچ پر اعتراض سمیت 3 درخواستیں مسترد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کے 11 رکنی آئینی بینچ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں سنی اتحاد کونسل کے بینچ پر اعتراض سمیت 3 درخواستیں مسترد کردیں جبکہ کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے سے متعلق درخواست منظور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔ پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ نے مزید پڑھیں

جسٹس جمال مندوخیل

فائز عیسیٰ کو عمران خان کے مقدمات سننے سے روکنے کا کیس؛ وکلا سیاست کر لیں یا وکالت، جسٹس جمال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)فائز عیسیٰ کو عمران خان کے مقدمات سننے سے روکنے کے کیس میں ایڈووکیٹ حامد خان کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی کر دی گئی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے کیس مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان کیخلاف توہین عدالت نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت نوٹس کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ 10 اپریل کو سماعت مزید پڑھیں

سائفر کیس

عمران خان کیخلاف حکومت کی توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے کہا ہے کہ توہینِ عدالت کی کارروائی شروع ہو تو اٹارنی جنرل آفس پراسیکیوٹر ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف حکومت کی توہینِ عدالت کی درخواست مزید پڑھیں

جسٹس جمال مندوخیل

حکومت کو چیتے کی رفتار سے چلنا چاہیے، وہ کچھوے کی چال چل رہی ہے، جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت کو چیتے کی رفتار سے چلنا چاہیے، مگر وہ کچھوے کی چال چل رہی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کے مزید پڑھیں