آرمی چیف

پاکستان کیخلاف ہتھکنڈے اور جعلی فلیگ آپریشنز بھارت کا معمول کا سیاسی آلہ کار بن چکے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ انتخابات کے بعد بھارت پاکستان کے خلاف پروپیگنڈاکرنے کی کوشش کررہا ہے، ایسے ہتھکنڈے اور جعلی فلیگ آپریشنزبھارت کا معمول کا سیاسی آلہ کاربن چکے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں