مسرت چیمہ

مریم صفدر جولیول پلینگ فیلڈ مانگتی تھی انصاف کا قتل عام کرکے اسے وہ مہیا کردی گئی ، مسرت چیمہ

لاہور( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سابق مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جو مریم صفدر لیول پلینگ فیلڈ مانگتی تھی آج انصاف کا قتل عام کرکے اسے وہ مہیا کردی گئی ہے۔ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں