مسرت چیمہ

مریم صفدر جولیول پلینگ فیلڈ مانگتی تھی انصاف کا قتل عام کرکے اسے وہ مہیا کردی گئی ، مسرت چیمہ

لاہور( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سابق مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جو مریم صفدر لیول پلینگ فیلڈ مانگتی تھی آج انصاف کا قتل عام کرکے اسے وہ مہیا کردی گئی ہے۔

ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ جو شخص ایک قومی ہیرو ہے اور سپریم کورٹ سے صادق و امین ہے اسے ناصرف جھوٹے کیس میں گرفتار کیا گیا بلکہ اس کے وکلا ء کو عدالت میں بھی نہیں جانے دیا گیا،انصاف کے ایسے قتل کی مثال نہیں ملتی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں