شہباز شریف

شہباز شریف کا ہرنائی میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 6 افسروں اور جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے ہرنائی بلوچستان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 6 افسروں اور جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ہے اپنے بیان میں وزیراعظم نے شہدا میجر خرم شہزاد، میجر محمد منیب افضل، صوبیدار مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا آزاد کشمیر کے علاقے باغ کے قریب پاک فوج کی گاڑی کے حادثہ پر اظہار افسوس

اسلام آبا د(گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے آزاد کشمیر کے علاقے باغ کے قریب پاک فوج کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثہ پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید

ہماری سکیورٹی فورسز دہشت گردوں کو کسی بھی صورت کامیاب نہیں ہونے دے سکتی، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پنجگوراورنوشکی میں سکیورٹی فورسزکے کیمپوں پردہشت گردحملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری سکیورٹی فورسز دہشت گردوں کو کسی بھی صورت کامیاب نہیں ہونے دے سکتی۔ مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

جو قرض رکھتے تھے جان پر وہ قرض ہم نے لٹا دیا ، فواد چوہدری کا شہدا کو سلام

اسلام آ باد (گلف آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کیچ، بلوچستان میں پاک فوج کے 10 جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری اپنی ٹوئٹ میں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

ہمارے بہادرسپاہی مسلسل اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں‘عمران خان

اسلام آباد(گلف آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے بہادرسپاہی ہمیں دہشتگردی سے محفوظ رکھنے کے لئے مسلسل اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کررہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کے حملے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے 7 جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے 7 جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل کیا جاتا مزید پڑھیں