روس

روس یوکرین پر جوہری جنگ کیلئے تیار، پیوٹن کی امریکا کو وارننگ

ماسکو(گلف آن لائن)روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ روس تکنیکی طور پر جوہری جنگ کے لیے تیار ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر کا کہنا تھا کہ اگر امریکا نے یوکرین میں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں پاکستان کی تجویز کردہ 4قرار دادیں منظور

جنیوا(نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کی گئیں پاکستان کی تجویز کردہ 4قرار دادیں منظور کرلی گئیں جن کا مقصد جوہری ہتھیاروں کے پھیلاو کو روکنا اور عالمی سلامتی کو تقویت دینا ہے،عالمی میڈیا کے مطابق ان میں مزید پڑھیں

معاہدہ

روس کے جوہری ہتھیاروں کی بیلاروس میں تنصیب کا معاہدہ ہوگیا

منسک/ماسکو(گلف آن لائن)روس کے جوہری ہتھیاروں کو بیلاروس میں نصب کرنے کا باضابطہ طور پر معاہدہ طے پاگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق معاہدہ ہونے کے کچھ ہی دیر بعد بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے کہا کہ روس نے تنصیبات مزید پڑھیں

جوزف بوریل

بیلاروس کاروسی جوہری ہتھیاروں کی میزبانی کرنا اشتعال انگیزی ہوگا، یورپی یونین

ماسکو(گلف آن لائن)روس کے بیلاروس کے ساتھ جوہری ہتھیار رکھنیکے معاہدہ پر یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف جوزف بوریل نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیلاروس کا روسی جوہری ہتھیاروں کی میزبانی کرنا غیر ذمہ دارانہ مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر دفاع

امریکہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکے، اسرائیل کا اصرار

تل ابیب (انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی چیف آف سٹاف مارک ملی کے ساتھ ایران کی طرف سے اسرائیل اور دنیا کو لاحق خطرات کے بارے میں بات چیت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

سکیورٹی کانفرنس

عالمی برادری کا جوہری سلامتی سے متعلق چین کے موقف پر خراج تحسین

میو نخ (گلف آن لائن) 59 ویں میونخ سکیورٹی کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق حالیہ اجلاس میں جوہری سلامتی کے موضوع پر بھی وسیع پیمانے پر بحث ہوئی اور جوہری ہتھیاروں کے مزید پڑھیں

قذافی اسٹیڈیم لاہور

پاکستان ، انگلینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کے بقیہ تین میچز قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائینگے

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے بقیہ تین میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔قذافی اسٹیڈیم پاکستان میں کرکٹ کا سب سے بڑا میدان ہے جو پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور مزید پڑھیں

امریکا

ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے، امریکا

منامہ(گلف آن لائن ) امریکا نے ایک بار پھر ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے پر زور دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے خطاب میں کہا کہ امریکا ایران کو کسی صورت مزید پڑھیں

جوہری ہتھیاروں

امریکا کے پاس ذخیرہ 3750جوہری ہتھیاروں کی موجودگی کا انکشاف

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکا نے چار برسوں میں پہلی مرتبہ اپنے ہتھیاروں کے ذخیرے میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد بتائی ہے۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوہری ہتھیاروں کی تعداد کو راز میں رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق30ستمبر 2020 مزید پڑھیں

یو این سربراہ

یو این سربراہ کا جوہری ہتھیار ختم کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ(رپورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوترس نے جوہری ہتھیاروں کے مکمل خاتمہ کے عالمی دن کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دنیاسے جوہری ہتھیارختم اور مذاکرات،اعتماد اور امن کا نیا دور شروع ہونا مزید پڑھیں