جوبائیڈن

پروسٹیٹ کینسر ہڈیوں سے آگے تک پھیل گیا، سابق صدر بائیڈن کو شدید درد کا سامنا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی ) سابق امریکی صدر جو بائیڈن کے پروسٹیٹ کینسر کے بارے میں ان کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے کہا ہے کہ یہ بیماری ان کی ہڈیوں سے آگے بھی پھیل چکی ہے اور انہیں شدید درد کا مزید پڑھیں

ہنٹر بائیڈن

ٹرمپ کے ساتھ والد کا صدارتی مناظرہ تباہ کن تھا، ہنٹر بائیڈن کا اعتراف

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی )امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے اعتراف کیا ہے کہ ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ صدارتی مناظرے میں ان کے والد کی کارکردگی تباہ کن تھی۔ ہنٹر کے مطابق مناظرے کے بعد بائیڈن مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کا میموریل ڈے پر پیغام، سابق صدر بائیڈن اور انتظامیہ پر خوب غصہ نکالا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میموریل ڈے کے پیغام میں سابق صدر جو بائیڈن اور ان کی انتظامیہ پر خوب غصہ نکال دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے سوشل میڈیا سائٹ ٹروتھ سوشل پر پیغام جاری مزید پڑھیں

جو بائیڈن

ٹرمپ کی جانب سے سکالر شپ معطل کرنے کے بعد بائیڈن ہارورڈ یونیورسٹی پہنچ گئے

واشنگٹن ( نمائندہ خصوصی)ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے آئیوی لیگ یونیورسٹی کے لیے مختص کردہ 2 بلین ڈالر کی وفاقی فنڈنگ منجمد کرنے کے بعد سابق صدر جو بائیڈن نے ہارورڈ کینیڈی سکول کے طلبہ سے ایک غیر رسمی لیکچر مزید پڑھیں

سردار اعجاز اسحٰق

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا نہ کرکے امریکا ہمیں ہماری اوقات دکھا رہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحٰق نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا نہ کرکے امریکا ہمیں ہماری اوقات دکھا رہا ہے۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن مزید پڑھیں

جو بائیڈن

غزہ جنگ بندی معاہدہ بہترین امریکی سفارتکاری کا نتیجہ ہے،امریکی صدر

واشنگٹن (نمائندہ‌خصوصی)امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ جنگ بندی معاہدے کو امریکا کی بہترین سفارت کاری کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ خطے میں امن اور انسانی امداد کی فراہمی کے لیے اہم پیش رفت ہے۔ مزید پڑھیں

جو بائیڈن

امریکا کے حریف کمزور ہو چکے ہیں، جو بائیڈن کا دعویٰ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہاہے کہ امریکا عالمی سطح پر گزشتہ دہائیوں کے دوران اپنے حریفوں کے مقابلے میں زیادہ مضبوط ہو چکا ہے۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق اپنی خارجہ پالیسی پر امریکی صدرجوبائیڈن نے اپنے خطاب میں عالمی مزید پڑھیں

جو بائیڈن

صدر جوبائیڈن بدھ کو قوم سے الوداعی خطاب کریں گے، وائٹ ہائوس

واشنگٹن (نمائندہ‌خصوصی)وائٹ ہائوس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اگلے ہفتے اوول آفس سے قوم سے الوداعی خطاب کریں گے۔ جوبائیڈن نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری سے چند روز قبل اگلے مزید پڑھیں

جو بائیڈن

کیلیفورنیا میں آگ سے متاثرہ علاقے آفت زدہ قرار

واشنگٹن (نمائندہ‌خصوصی )امریکی صدر جو بائیڈن نے کیلی فورنیا میں فائر زون کو ڈیزاسٹر زون قرار دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس کے پریس سکریٹری کرائن جین پیئر نے کہا کہ انہوں نے لاس اینجلس میں پولیس مزید پڑھیں

جو بائیڈن

امریکی صدر نے جاپانی کمپنی کے یو ایس اسٹیل  خریدنے کے عمل   کو روک دیا  

واشنگٹن (نمائندہ‌خصوصی)امریکی صدر جو بائیڈن نے نپون اسٹیل کے   یو ایس  اسٹیل  کے  خرید نے  کے عمل کو باضابطہ طور پر روک دیا ۔ ہفتہ کے روز وائٹ ہاؤس کے ایک بیان کے مطابق بائیڈن نے کہا ہے  کہ مزید پڑھیں