عبدالعلیم خان

نئے صوبے قومی مسئلہ، مصلحت یا سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھنا چاہیے، علیم خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اور صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ نئے صوبے قومی مسئلہ ہیں، انہیں مصلحت یا سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھنا چاہیے۔ایک بیان میں عبدالعلیم خان نے کہا کہ عوام ملک بھر میں مزید پڑھیں

چین نے ڈبلیو ٹی او کو “موجودہ حالات میں ڈبلیو ٹی او میں اصلاحات پرچین کا پوزیشن پیپر” پیش کر دیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین نے ڈبلیو ٹی او کو “موجودہ حالات میں ڈبلیو ٹی او میں اصلاحات پر چین کا پوزیشن پیپر” پیش کیا۔ ڈبلیو ٹی او میں اصلاحات کے عمل کے آغاز کے بعد سے، یہ پوزیشن پیپر چین مزید پڑھیں

علی شمخانی

اعلی سطح کے افزودہ یورینیم سے دست برداری کو تیار ہیں ، ایران

تہران (نمائندہ خصوصی)ایرانی اعلی عہدے دار علی شمخانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کے ساتھ معاہدے کے لیے تیار ہے، بشرطیکہ تمام اقتصادی پابندیاں ہٹا دی جائیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سپریم رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

حکمرانوں نے پاکستان کو ہیجانی کیفیت میں مبتلا کر دیا ہے’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی ) امیر جماعت اسلامی پنجاب پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے پاکستان کو ہیجانی کیفیت میں مبتلا کر دیا ہے ،ہر جگہ عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، حکومت مزید پڑھیں

انتونیوگوتریس

غزہ ایک قتل گاہ میں تبدیل ہو چکا ہے، سربراہ اقوام متحدہ

نیو یارک( نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے امداد کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے اور اپنی واضح ذمہ داریاں پوری نہ کرنے کے باعث غزہ قتل گاہ بن چکا مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

فلسطین کے وزیر ٹرانسپورٹ طارق حسینی زاراب اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ملاقات

رباط (رپورٹنگ آن لائن) فلسطین کے وزیر ٹرانسپورٹ طارق حسینی زاراب اور وفاقی وزیر مواصلات، نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کے مابین مراکش میں تفصیلی ملاقات ہوئی جس میں وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے فلسطینی وزیر سے پاکستانی مزید پڑھیں

بنجمن نیتن یاہو

غزہ پر ٹرمپ کی مکمل حمایت کا شکریہ، وزیرِ اعظم نیتن یاہو

تل ابیب /واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ کے معاملے پر مکمل حمایت پر شکریہ ادا کیا۔ غزہ میں تقریبا ایک ماہ قبل ہونے والی جنگ بندی کے بعد یرغمالی قیدیوں کا مزید پڑھیں

کاٹز

جو بھی بفر زون میں داخل ہوگا اس کا خون بہایا جائے گا،اسرائیلی وزیردفاع

تل ابیب( نمائندہ خصوصی) اسرائیلی وفد غزہ معاہدے پر مذاکرات کے لیے دوحہ پہنچ گیا ہے تاہم اسی دوران اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے لوگوں کو نئی دھمکیاں بھی د ی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع کاٹز مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عوام عمران خان کی جدوجہد میں شامل ہونے کو اپنے لئے فخر سمجھتے ہیں‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پی ٹی آئی کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان ملک اور قوم کیلئے لازوال قربانی دے رہے ہیں ، عمران خان اپنی ذات اور مفادات کےلئے سیاست مزید پڑھیں