حنیف عباسی

ریلوے سٹریٹجک اثاثہ ، اسکی نجکاری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا’حنیف عباسی

لاہور ( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ریلوے سٹریٹجک اثاثہ ہے، اس کی نجکاری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ریلوے میں انوسٹمنٹ لانے کے لئے ہر دروازہ کھٹکھٹائوں گا اور پنشن وفاق کے مزید پڑھیں

حنیف عباسی

وزیر ریلوے کا کوئٹہ سے ٹرین آپریشن کل سے بحال کرنے کا اعلان

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے رواں ماہ 11 مارچ کو جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد کوئٹہ میں معطل ہونے والا ٹرین آپریشن کل سے بحال کرنے کا اعلان کردیا، جعفر ایکسپریس کل پشاور سے کوئٹہ روانہ مزید پڑھیں

حنیف عباسی

وزیر برائے ریلوے کی آئی آئی ایم سی ٹی ریلوے جنرل ہسپتال کے ڈاکٹروں کے وفد سے ملاقات، مختلف امورپر غور

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی نے اپنے دفتر میں آئی آئی ایم سی ٹی ریلوے جنرل ہسپتال کے ڈاکٹروں کے وفد سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کا مقصد وزیر ریلوے کو وزارت کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد مزید پڑھیں

حنیف عباسی

وزیرِ ریلوے حنیف عباسی کا اسلام آباد کیریج فیکٹری کا دورہ،مقامی پیداوار بڑھانے کا عزم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے اسلام آباد کیریج فیکٹری (ICF) کا تفصیلی دورہ کیا،یہ فیکٹری پاکستان ریلوے کے تحت سب سے بڑی صنعتی اکائی ہے جو وزارتِ ریلوے، حکومتِ پاکستان کے زیرِ انتظام چل رہی ہے، فیکٹری سالانہ مزید پڑھیں

حنیف عباسی

وزیر ریلوے حنیف عباسی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ریلوے ہسپتالوں، تعلیمی اداروں اور پریکس کی کارکردگی کا جامع جائزہ لیا گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی نے وزارت ریلوے میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی جس میں پاکستان ریلوے ایڈوائزری اینڈ کنسلٹنسی سروسز (پریکس) اور جنرل منیجر ویلفیئر اینڈ اسپیشل انیشیٹوز (جی ایم ڈبلیو ایس آئی) کی مزید پڑھیں

حنیف عباسی

حنیف عباسی کی متحدہ عرب امارات کے سفیر سے ملاقات، باہمی تعاون اور ریلوے کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے پاکستان میں تعینات ابوظہبی کے سفیر احمد الطحیری نے وزارت ریلوے میں ملاقات کی۔ملاقات میں یو اے ای کے سفیر نے وفاقی وزیر حنیف عباسی کو نیا منصب سنبھالنے پر مبارکباد مزید پڑھیں

حنیف عباسی

وفاقی وزیر ریلوے کی ملازمین کو عید سے قبل تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی کی ہدایت

حجرہ شاہ مقیم ( نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے کے ٹریک کی مرمت کیلئے رائے ونڈ ورکشاپ کی بحالی زیر غور ہے ،عید کے فوری بعد خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو مزید پڑھیں

حنیف عباسی

وزیر اعظم ،سپہ سالار نے واضح فیصلہ کر لیا جو دہشتگرد بھاگ کر افغانستا ن یا کہیں بھی جائینگے ان کا پیچھا کیا جائیگا’ حنیف عباسی

لاہور(نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس دہشتگردی کے واقعہ کے بعد وزیر اعظم اور سپہ سالار نے واضح فیصلہ کر لیا ہے جو دہشتگرد بھاگ کر افغانستا ن یا کہیں بھی جائیں گے مزید پڑھیں

حنیف عباسی

24 گھنٹے میں ٹریک کلیئر ہوجائے گا، وزیر ریلوے حنیف عباسی

لاہور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں ریسکیو آپریشن کر رہے ہیں، آنے والے 24 گھنٹے میں ٹریک کلیئر ہوجائے گا۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے فیصلہ کیا ہے، اب مزید پڑھیں

حنیف عباسی

دہشتگردی کی بزدلانہ کارروائی ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتی’ حنیف عباسی

لاہور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے جعفر ایکسپریس حملے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی بزدلانہ فعل ہے، جعفر ایکسپریس حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔ اپنے بیان میں دہشتگردی کی مزید پڑھیں