خالصتان

کیلیفورنیا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم ، 2لاکھ سکھوں نے ووٹ ڈالا

کیلیفورنیا (نمائندہ خصوصی) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم میں ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ مکمل ہوگیا جس میں مجموعی طور پر 2 لاکھ سکھوں نے ووٹ ڈالا۔ سکھ فار جسٹس کے زیراہتمام ریفرنڈم کے پہلے مرحلے میں مزید پڑھیں

خالصتان

بھارتی کوششیں ایک بار پھر ناکام، سڈنی میں خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم کا انعقاد

سڈنی (گلف آن لائن)آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم کروایا گیا جس میں 31 ہزار سے زائد سکھوں نے خالصتان کے قیام کیلئے ووٹ ڈالا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریفرنڈم رکوانے کیلئے تمام بھارتی مزید پڑھیں

مودی

مودی کا برطانیہ سے خالصتان کے حامیوں کیخلاف کریک ڈائون کا مطالبہ

نئی دہلی (گلف آن لائن)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے برطانیہ سے خالصتان کے حامیوں کے خلاف کریک ڈاون کا مطالبہ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے برطانوی ہم منصب رشی سونک سے فون پر رابطہ مزید پڑھیں

خالصتان

بھارتی پنجاب میں سکھوں کی طرف سے خالصتان کا مطالبہ زور پکڑ نے لگا

امرتسر (گلف آن لائن)بھارتی پنجاب میں سکھوں کی طرف سے خالصتان کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے،بھارتی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز خالصتان کے حامی سکھ رہنما امرت پال سنگھ کے حمائتیوں نے امرتسرمیں ایک بڑا احتجاج کرتے ہوئے مزید پڑھیں

خالصتان

خالصتان کے حامیوں نے برسبین میں بھارتی قونصل خانے پر خالصتانی پرچم لہرا دیا

برسبین (گلف آن لائن)خالصتان تحریک کے حامیوں کی جانب سے برسبین میں بھارتی قونصل خانے پر خالصتانی پرچم لہرا دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے اہم دورہ آسٹریلیا کے بعد پیش آئے اس واقعہ کی مزید پڑھیں

حق میں ووٹ

میلبورن،55ہزار سکھوں نے خالصتان کی آزادی کے حق میں ووٹ دیدیا

میلبورن(گلف آن لائن)سکھ فار جسٹس کے زیر اہتمام خالصتان کی آزادی کیلیے ریفرنڈم ختم ہوگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق خالصتان کی آزادی کیلیے ریفرنڈم میں بین الاقوامی اداروں کے مبصرین موجود رہے۔ سکھ فار جسٹس کے مطابق 55 ہزار سے زائد مزید پڑھیں

خالصتان

آزاد خالصتان ریفرنڈم کے دوسرے مرحلے کا آغاز، لاکھوں سکھ مرد و خواتین کی شرکت

کینیڈا(گلف آن لائن ) مِسی ساگا اور ٹورنٹو سمیت کینیڈا کے کئی شہروں میں آزاد خالصتان کیلئے ہونے والے ریفرنڈم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سکھ فار جسٹس کے زیراہتمام کینیڈا کے مزید پڑھیں

خالصتان

خالصتان کی آزادی کیلئے کینیڈا میں ریفرنڈم آج ہوگا

اوٹاوا(گلف آن لائن)بھارت سے خالصتان کی آزادی کے لیے کینیڈا میں ریفرنڈم آج ہوگا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ووٹنگ سے قبل ٹورونٹو میں سیاسی کشیدگی عروج پر پہنچ گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈا میں مندر کے اندر توڑ پھوڑ کی گئی مزید پڑھیں