شہباز شریف

وزیراعظم سے معاون خصوصی حذیفہ رحمن کی ملاقات،کابینہ میں شمولیت پر مبارکباد ، نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے معاون خصوصی حذیفہ رحمان نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے حذیفہ رحمان کو وفاقی کابینہ میں شمولیت پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ وزیر اعظم نے کہاکہ مزید پڑھیں

محسن نقوی

دہشتگردوں کے مذموم عزائم خاک میں ملانے پر فورسز کو سلام پیش کرتے ہیں،محسن نقوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بنوں کینٹ میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاہے۔ بدھ کو جاری بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ بہادر سکیورٹی فورسز نے مزید پڑھیں

سردار ایازصادق

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پر مسلح افواج کو خراج تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پر مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک افواج نے وطن عزیز کے دفاع کیلئے لازوال قربانیاں پیش مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کا آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پر پاک فضائیہ کے بہادر شاہینوں کو خراج تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پر پاک فضائیہ کے بہادر شاہینوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ 27 فروری 2019ء کو پاکستانی شاہینوں نے دشمن کو شکست مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ، عسکری قیادت کا مسلح افواج کو خراج تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)آپریشن ‘سوئفٹ ریٹارٹ’ کو 6 سال مکمل ہونے پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 27 فروری 2019 کے آپریشن مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا کا اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ

پشاور(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبر پختونخوا نے اسلام آباد ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرنے کیلئے وزیراعظم اور صدر کو خط لکھ دیا۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری کو خط لکھ کر مزید پڑھیں

شہباز شریف

بجلی کی قیمتوں پر آئی ایم ایف کے نہ ماننے کا کھٹکا اب نہیں رہا، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں پر آئی ایم ایف کے نہ ماننے کا کھٹکا اب نہیں رہا، سربراہ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ منصوبہ بناکر لائیں ہم بات کرنے کے مزید پڑھیں

عمر ایوب

عمر ایوب خان کا شمالی وزیرستان کے علاقہ میر علی میں کامیاب آپریشن پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان نے شمالی وزیرستان کے علاقہ میر علی میں کامیاب آپریشن پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک اور قوم کے لیے شہدا کی قربانیاں مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو زرداری کا شمالی وزیرستان میں 6 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شمالی وزیرستان میں 6 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کا ایکشن مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیر داخلہ کی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ضلع خیبر کے علاقے باغ میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر پاکستان کی سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آپریشن کے نتیجے میں ان کے مذموم مزید پڑھیں