محسن نقوی

وزیر داخلہ کا ہنگو میںجام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن حمزہ اکرم شہید کو خراج تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہنگو میں عسکریت پسندوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن حمزہ اکرم شہید کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کا مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا کیپٹن محمد سرور شہید (نشان حیدر) کے 78 ویں یوم شہادت پر سلام عقیدت

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کیپٹن محمد سرور شہید (نشان حیدر) کے 78 ویں یوم شہادت پر سلام عقیدت پیش کیا ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کیپٹن محمد سرور شہید کی جرات و شجاعت مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ کا آپریشن العزم کے تحت فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بلوچستان میں آپریشن العزم کے تحت فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز صوبے مزید پڑھیں

حنیف عباسی

وفاقی وزیر ریلوے کا 10 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو زبردست خراج تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے بلوچستان کے اضلاع سوراب اور مستونگ میں کامیاب انٹیلی جنس آپریشن کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وفاقی مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی کا خواتین کے معاشی بااختیار بنانے کے لیے او آئی سی ممالک سے مشترکہ اور مؤثر اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے خواتین کے معاشی بااختیار بنانے کے لیے او آئی سی ممالک سے مشترکہ اور مؤثر اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانا پائیدار ترقی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت کا قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر اظہارتعزیت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبر پختونخوا

سہیل آفریدی کا عوام دوست بجٹ پر حکومتی ٹیم کو خراجِ تحسین

پشاور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے عوام دوست بجٹ پر حکومتی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ مالی سال 2025ء کے آخری کابینہ اجلاس میں عوام دوست بجٹ کی تیاری مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو زرداری

خواتین سفارتکار عالمی امن اور تعاون میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں: آصفہ بھٹو

کراچی(نمائندہ خصوصی) خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے خواتین سفارت کاروں کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ خواتین سفارت کار عالمی امن اور تعاون میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں۔ اپنے پیغام میں آصفہ بھٹو مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

والد کی قربانیاں مہذب معاشرے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتی: مراد علی شاہ

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ والد کی قربانیاں مہذب معاشرے کی تشکیل میں بنیادی کردار ادا کرتی ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یومِ والد پرپیغام دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ کا پنجگور میں 6 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے دوران 6 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔اپنے بیان مزید پڑھیں