بلاول بھٹو زرداری

جہاں سچائی قدغنوں سے محفوظ ہوتی ہے وہ معاشرے فروغ پاتے ہیں ‘ بلاول بھٹو

لاہور(نمائندہ خصوصی )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزادیِ صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافیوں اور میڈیا پرسنز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں قومی تاریخ میں سچ اور جمہوریت کے ثابت قدم نگہبان مزید پڑھیں

شہباز شریف

مزدور اور ہنر مند افرادی قوت ہی اندرون و بیرون ملک ہماری قابلیت، محنت اور پیشہ وارانہ مہارت کے آئینہ دار ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزدور اور ہنر مند افرادی قوت ہی اندرون و بیرون ملک ہماری قابلیت، محنت اور مزید پڑھیں

فریال تالپور

یومِ مزدور اس حقیقت کی یاد دہانی ہے کہ ترقی کی ہر اینٹ محنت کشوں کے ہاتھوں سے رکھی جاتی ہے، فریال تالپور

کراچی(نمائندہ خصوصی )پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کے محنت کش مرد و خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی محنت اور قربانیوں کو قوم مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

سردار ایاز صادق کا یومِ شہدا کے موقع پر وطن کی خاطر عظیم قربانیاں دینے والوں کو خراج عقیدت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے یومِ شہدا کے موقع پر اپنے پیغام میں وطن عزیز کے دفاع، سلامتی اور استحکام کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت اور وزیراعظم کا بنوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرمملکت آصف علی زر داری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب سکیورٹی آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت پاکستان ملک سے دہشتگردی کے مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

1973 کا آئین قومی یکجہتی و ادارہ جاتی استحکام کی بنیاد ، ترقی کے لیے اس کی پاسداری ناگزیر ہے، سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے 1973 کے متفقہ آئین کی منظوری پر قومی قیادت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1973 کا آئین قومی یکجہتی اور ادارہ جاتی استحکام کی بنیاد ہے، مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام عالم میں اپنا سر فخر سے بلند کیے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رکھے گا۔یومِ کی مناسبت سے وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہم مزید پڑھیں

شہباز شریف

ذوالفقار علی بھٹو کی سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ انکی قومی اور سیاسی و آئینی خدمات پر ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں

ملائشیا

وزیر اعظم کو ملائشیا ئی ہم منصب کا فون ، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ملائشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم نے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی امن کوششوں کے لئے حمایت کا اظہار کیا ہے جبکہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملائیشیا کے وزیر مزید پڑھیں

حنیف عباسی

محمد حنیف عباسی کا شاگئی ، لکی مروت میں کامیاب کارروائی پر سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے شاگئی ، لکی مروت میں کامیاب کارروائی پر سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سی ٹی مزید پڑھیں