سید ناصر حسین شاہ

سندھ میں کسی صورت نیا صوبہ نہیں بننے دیں گے، ناصر حسین شاہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ کے وزیر بلدیات سیدناصر حسین شاہ نے سندھ میں نئے صوبے کے قیام کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی صورت سندھ کی تقسیم نہیں ہونے دیں گے اور پاکستان پیپلز پارٹی نئے صوبے مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال

رانا ثناء اللّٰہ کو پتہ بھی نہیں چلے گا، نئے صوبوں سے متعلق ترمیم آجائے گی، مصطفی کمال

کراچی(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر صحت اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئررہنما سیدمصطفی کمال نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام سے متعلق آئینی ترمیم اچانک سامنے آسکتی ہے اور رانا ثناء اللّٰہ کو اس کا پتہ بھی نہیں چلے مزید پڑھیں

ضیا الحسن لنجار

انمول پنکی کیس : بطور وزیرداخلہ بہت شرمندگی ہے، جے آئی ٹی بنا رہا ہوں، ضیا لنجار

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیرداخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کہا ہے کہ انمول پنکی کیس میں پولیس کا طرز عمل دیکھ کر افسوس اور مایوسی ہوئی، جے آئی ٹی بنانے کا اعلان کرتا ہوں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

ریڈلائن منصوبے پر 48گھنٹوں میں کام دوبارہ شروع کرنے کی کوشش کررہے ہیں،شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ کے سینئروزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ 48 گھنٹے میں ریڈلائن منصوبے پر کام دوبارہ شروع کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ ریڈلائن منصوبہ واحد پروجیکٹ ہے جس مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیں گے: عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ کے ایک سال بعد بھی بھارت شواہد پیش نہ کر سکا، بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیں گے۔ مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

کوریج کے لئے آنے والے غیر ملکی صحافیوں کو خوش آمدید کہتے ہیں، وزیراطلاعات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہاہے کہ کوریج کے لئے آنے والے غیر ملکی صحافیوں کو خوش آمدید کہتے ہیں،صحافیوں کو ایک ہی چھت تلے تمام ضروری سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پرحکومت پر شدید تنقید

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان عوام پارٹی(اے پی پی )کے مرکزی جنرل سیکرٹری اورسابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرول مہنگا کرنے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور یہ بھی بتایا کہ اس سے کون قربانی دے گا اور کس کا مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

مجھے بانی پی ٹی آئی عمران خان باہر آتے نظر نہیں آ رہے،سینیٹرفیصل واوڈا

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیرسینیٹر فیصل واوڈا نے کہاہے کہ مجھے بانی پی ٹی آئی عمران خان باہر آتے نظر نہیں آ رہے،یہ واضح ہے کہ اب جو گالم گلوچ کی لائن کو فالو کرے گا اس کے ساتھ دہشتگردوں والا مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

حقائق دیکھیں تو فاروق ستار نے ماضی میں غیر قانونی اقدام کیا جو اس کی شروعات ہے،کراچی کو وفاق کو دینے کی باتیں ایم کیوایم کا محض شوشہ ہے،شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئروزیر شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ ماضی میں گل پلازہ کی لیز غیر قانونی طریقے سے دی گئی تھی،وزیراعلی سندھ نے سانحہ گل پلازہ پرانکوائری کمیٹی بنائی ہے،جس کی رپورٹ آنا باقی ہے، پھر اس پر مزید پڑھیں