نعیم قاسم

اسرائیل لبنانی مزاحمت توڑنے، حزب اللہ کا وجود ختم کرنے میں ناکام رہا، نعیم قاسم

بیروت (نمائندہ خصوصی) حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیل لبنانی مزاحمت کو توڑنے اور حزب اللہ کا وجود ختم کرنے میں ناکام رہا ہے۔ بیروت میں حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت مزید پڑھیں

رجب طیب اردوان

نسل کشی کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا، ترک صدر

انقرہ(نمائندہ خصوصی) ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نسل کشی کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا۔ استنبول میں بزنس ایکسپو سے خطاب مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستان میں خواتین کے موبائل انٹرنیٹ استعمال کی شرح 45 فیصد ہو چکی،احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کے موبائل انٹرنیٹ استعمال کی شرح 45 فیصد ہو چکی ہے۔ اکانومی فورم سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان میں ڈیجیٹل صارفین مزید پڑھیں

یحییٰ آفریدی

اب میرے کہنے پر بھی مقدمہ مقرر نہیں ہوتا،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہاہے کہ اب میرے کہنے پر بھی مقدمہ مقرر نہیں ہوتا۔نئے عدالتی سال پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے مقدمات مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

طاقت کی بنیاد پر مسلط ہونے کی سیاست نہیں چلے گی’فضل الرحمان

لاہور( نمائندہ خصوصی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم صوبے بنانے کے خلاف نہیں،صوبے یا یونٹس بنانے پر بحث ہونی چاہیے ،وقت اور حالات دیکھ کر فیصلہ کرنا چاہیے ،سیاسی جماعتوں کو اس مزید پڑھیں

اسحق ڈار

پاکستان عالمی سطح پر سفارتی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں ادا کر رہا ہے، ملکی معیشت کا پہیہ چل پڑا ہے، اسحق ڈار

لندن (نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر سفارتی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں ادا کر رہا ہے، ملکی معیشت کا پہیہ چل پڑا ہے، برطانیہ کا دورہ انتہائی مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

پاکستان چین دوستی کو ڈیٹا، ٹیکنالوجی کے نئے دور میں داخل کرنا چاہتے ہیں،مریم نواز

بیجنگ(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ، مضبوط اور باہمی احترام پر قائم ہے، اب اس دوستی کو ڈیٹا، ٹیکنالوجی اور جدت کے نئے دور میں داخل کرنا چاہتے ہیں۔ مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

خیبر پختوانخواہ حکومت کو مشورہ ہے صوبہ لانگ مارچ کا متحمل نہیں ہو سکتا’ فیصل کریم کنڈی

لاہور( نمائندہ خصوصی) گورنر خیبر پختوانخواہ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ باہمی دفاعی معاہدے میں پاکستان کی شمولیت بہت بڑا اعزاز ہے،پاکستان کو حرمین شریفین کی حفاظت کے لیے چنا گیا،پاکستان، سعودیہ عرب اور ترکیہ نے کمال بھائی مزید پڑھیں

سلیم حیدر خان

حضور نبی اکرم ﷺ کی آمد انسانیت کیلئے ہدایت کا ذریعہ ہے، گورنر پنجاب

لاہور(نمائندہ خصوصی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ کی آمد انسانیت کیلئے ہدایت کا ذریعہ ہے۔ لاہور میں 43ویں سالانہ عالمی میلاد النبی ﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے مزید پڑھیں

طاہر محمود اشرفی

متحدہ مدارس کونسل کے پلیٹ فارم سے ہم مدارس کے مفادات کی چوکیداری کریں گے’طاہر محمود اشرفی

لاہور (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان علماء کونسل و کوآرڈینیٹر وزیراعظم قومی پیغام امن کمیٹی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ مدارسِ عربیہ پاکستان، اسلام اور قوم کی خدمت کر رہے ہیں، مدارس میں طلباء کو دینی تعلیم کے مزید پڑھیں