الیکشن کمیشن

خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکا گیا تو الیکشن کالعدم ہوسکتا ہے،الیکشن کمیشن

کوہستان ( نمائندہ خصوصی)کوہستان میں خواتین کی انتخابی مہم چلانے پرپابندی کیفتوے پر الیکشن کمیشن نے خبردار کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دوران انتخابات کسی خاتون کو انتخابی مہم چلانے یا ووٹ ڈالنے مزید پڑھیں

عطااللہ تارڑ

بلاول بھٹو ہمیں مناظرے کا چیلنج دیتے پھر رہے ہیں آئیں آپ کو پنجاب کی ترقی دکھائیں ‘ عطا اللہ تارڑ

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو ہمیں مناظرے کا چیلنج دیتے پھر رہے ہیں آئیں آپ کو پنجاب کی ترقی دکھائیں ،آپ پی کے ایل آئی میںسہولیات دیکھیں گے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

سیاسی جماعتوں کیلئے جنرل نشستوں پر خواتین امیدواروں کی پانچ فیصد نمائندگی یقینی بنانا لازمی ہے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سیاسی جماعتوں، جنہیں عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی نشانات الاٹ کیے گئے ہیں، کے لیے الیکشنز ایکٹ 2017 کی سیکشن 206 کے تحت جنرل نشستوں پر خواتین امیدواروں کی 5 فیصد نمائندگی کو یقینی بنانا لازمی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے مجموعی طور پر 25 ہزار 951 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن کے امیدواروں کی تفصیلات جاری کر دیں جس کے مطابق مطابق ملک بھر سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے مجموعی طور پر 25 ہزار 951 مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ہائی کورٹ کا بلوچ مارچ کے شرکاء کی گرفتاری کے کیس میں 34 بلوچ طلباء کی شناخت پریڈ کا حکم

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ مارچ کے شرکاء کی گرفتاری کے کیس میں 34 بلوچ طلباء کی شناخت پریڈ کا حکم دیدیا۔بدھ کو دورانِ سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایس ایس پی آپریشن اسلام مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

خیبرپختونخوا سے مخصوص نشستوں کے امیدواروں کی ترجیحی فہرستیں جاری

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا سے مخصوص نشستوں کے امیدواروں کی ترجیحی فہرستیں جاری کردیں، فہرستوں میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کی فہرستیں بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا سے خواتین مزید پڑھیں

عارف علوی

آئی ٹی گریجویٹس اور ہنر مند افرادی قوت کو تیار کرنا ناگزیر ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں فاصلاتی اور آن لائن نظام تعلیم کو وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق آئی ٹی گریجویٹس اور مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی کا پہلی بار ویمنز امپائر، کوچنگ کورس کرانے کا فیصلہ

لاہو ر(گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پہلی بار ویمنز امپائر اور کوچنگ کورس کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو آئندہ برس جنوری اور فروری میں لاہور میں ہوگا۔ پی سی بی کے امپائرنگ اور کوچنگ کے مزید پڑھیں

صدر مملکت

ملکی تعمیر و ترقی میں کلیدی کردار کے لئے خواتین کوقومی دھارے میں لانا ناگزیر ہے،صدر مملکت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ جب قومیں علم ، انصاف اور طاقت کی بنیاد پر ابھرتی ہیں تو کامیابی ان کے قدم چومتی ہے ، ہمیشہ علم کا طالب رہنے والے حقیقی منازل مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کا متاثرہ فلسطینی علاقوں میں ہنگامی طور پر امدادی سامان بھجوانے کا مطالبہ

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر وسابق وزیراعظم شہباز شریف نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ اور اسرائیلی حملوں سے متاثرہ فلسطینی علاقوں میں امدادی سامان بھجوانے کیلئے ہنگامی اقدامات کیے جائیں۔اپنے ایک بیان میں سابق وزیر مزید پڑھیں