بیگم ثمینہ علوی

خواتین کومعاشی طورپربااختیاربنائے بغیرکوئی بھی ملک ترقی اورخوشحالی کی منزل حاصل نہیں کرسکتا، بیگم ثمینہ علوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے کہاہے کہ خواتین کومعاشی طورپربااختیاربنائے بغیرکوئی بھی ملک ترقی اورخوشحالی کی منزل حاصل نہیں کرسکتا، پسماندہ اورکم ترقی یافتہ علاقوں کی خواتین کو ہنراورروزگارکے مواقع فراہم کرنے کیلئے زیادہ سے مزید پڑھیں

خواتین

خواتین سے متعلق اقوام متحدہ کے خدشات طالبان حکومت نے ہوا میں اڑا دئیے

کابل(گلف آن لائن)حال ہی میں سلامتی کونسل نے افغانستان میں خواتین پر عائد کی جانے والی سخت پابندیوں پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ اس مناسبت سے طالبان نے ایسے تمام خدشات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔سلامتی کونسل نے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی نے ملک کی تمام خواتین کو تحریک انصاف کے جلسوں کے بائیکاٹ کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد(گلف آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی نے ملک کی تمام خواتین کو تحریک انصاف کے جلسوں کے بائیکاٹ کا مشورہ دیدیا۔ اپنے بیان میں سلیم مانڈی والا نے کہاکہ عمران خان کے مریم نواز سے متعلق الفاظ خواتین کی تذلیل مزید پڑھیں

شیری رحمن

پاکستان میں تعلیم کے معیار سے میں ذاتی طور پر مطمئن نہیں ہوں،شیری رحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر شیری رحمن نے کہا ہے کہ پاکستان میں تعلیم کے معیار سے میں ذاتی طور پر مطمئن نہیں ہوں،خواتین کو کیرئر اور زندگی میں اپنا مقام حاصل کرنے کے لئے محنت اور مقابلہ کرنا مزید پڑھیں

عمران خان

منحرف اراکین کے خلاف ریفرنسز ،پی ٹی آئی کے مخصوص نشستوں پر خواتین اور اقلیتی ممبران کے نام واپس لیتا ہوں،عمران خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے الیکشن کمیشن سے کہا ہے کہ منحرف اراکین کیخلاف آرٹیکل 63 اے کے تحت کارروائی کیلئے ریفرنسز دائر کیے جا چکے، پی ٹی آئی کے مخصوص نشستوں پر خواتین اور مزید پڑھیں

صدر مملکت

خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے، اسلام نے وراثت میں خواتین کو حقوق دیئے ہیں،صدر مملکت

اسلام آباد(گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے، اسلام نے وراثت میں خواتین کو حقوق دیئے ہیں، خواتین کی تعلیم کے حوالے سے مزید پڑھیں