حنا منور

پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کیساتھ کام کا تجربہ اچھا رہا’ حنا منور

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی منیجر حنا منور نے کہا ہے کہ پاکستان مینز ٹیم کے ساتھ منیجر آپریشنز کے طور پر کام کرنے کا تجربہ اچھا رہا۔ لاہور میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حنا مزید پڑھیں

شہباز شریف

خواتین کو تعلیم، ہنرمندی ، روزگار کے مواقع تک یکساں رسائی فراہم کر کے ہی بااختیار بنایا جا سکتا ہے،وزیراعظم

اسلام آبا(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے صنفی مساوات کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو تعلیم، ہنرمندی اور روزگار کے مواقع تک یکساں رسائی فراہم کر کے ہی انہیں بااختیار بنایا جا سکتا ہے،خواتین کے حقوق مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

کسی بھی ملک کی ترقی میں خواتین کا کردار بنیادی حیثیت رکھتا ہے، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی ترقی میں خواتین کا کردار بنیادی حیثیت رکھتا ہے،خواتین کو بااختیار بنائے بغیر اور مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی کا چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنانے پر پنجاب پولیس کو خراج تحسین

لاہور (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈی جی خان کی سرحدی چیک پوسٹ لکھانی پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پنجاب پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

ہر عورت کی آواز سنی جائے، قدر کی جائے اور احترام دیا جائے،بلاول بھٹو

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہر عورت کی آواز سنی جائے، قدر کی جائے اور احترام دیا جائے۔ یومِ خواتین پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

بریسٹ کینسر

پاکستان میں ہر سال 80 ہزارسے زائد خواتین بریسٹ کینسر میں مبتلا ہو رہی ہیں،40 ہزار سے زائد موت کا شکار ہوجاتی ہیں،ڈاکٹر رفشاں صادق

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)دنیا بھر میں بریسٹ کینسر خواتین میں پایا جانے والا سب سے عام کینسر ہے جس کی بروقت تشخیص اور باقاعدہ علاج سے اس مرض سے سوفیصد نجات ممکن ہے. پاکستانی خواتین میں یہ مرض بتدریج بڑھ رہا مزید پڑھیں

اجلاس

چینی خواتین کی ہانڈی چولہے سے لے کر خلا تک ترقی کی داستان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اٹھاونویں اجلاس میں انسانی حقوق کو مرکزی دھارے میں شامل کرنے کے موضوع پر سالانہ اعلی سطحی کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں 1995 میں منعقدہ چوتھی عالمی خواتین کانفرنس میں اپنائے مزید پڑھیں

ثنا میر

اس پاکستانی ٹیم کیساتھ ایم ایس دھونی بھی کچھ نہیں کرسکتے تھے’ثنا میر

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے کہا ہے کہ موجودہ پاکستانی ٹیم کے ساتھ بھارتی کپتان ایم ایس دھونی بھی کچھ نہیں کرسکتے۔ سرکاری ٹی وی چینل پر اظہار خیال کرتے ہوئے خواتین کرکٹ ٹیم کی مزید پڑھیں

چین

چینی خلا باز کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں چین کی خواتین کے کام کی کامیابیوں کا تعارف

نیو یارک (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 58 ویں اجلاس میں بیجنگ اعلامیے اور ایکشن پلان کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ خلا میں جانے والی چین کی پہلی خاتون مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

خواتین جتنی بااختیار ہونگی معاشرہ اتنا ہی زیادہ ترقی کرے گا، ،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا تقریب سے خطاب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ خواتین نے معاشرے کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے، خواتین جتنی بااختیار ہونگی معاشرہ اتنا ہی زیادہ ترقی کرے گا، ہماری زندگیوں میں خواتین کا مزید پڑھیں